نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ o (سورۃ ال عمران آیت ۳۱) میرے محترم دوستو اور بزرگو! آج چند باتیں سیرت کے اعتبار سے عرض کرنی ہیں۔ ایک اللہ کے نبی کی صورت ہے اور ایک سیرت آپ مزید پڑھیں
زمرہ: masjid
موبائل فون کے شرعی احکام
موبائل پر ہیلو (hello) سے گفتگو کا آغاز : عام فہم زبان میں لفظ ہیلو(hello) کے معنیٰ ” سنو” کے ہوتے ہیں اور یہ کلام میں ادخل ہے ، اس لیے فون پر السلام علیکم کی بجائے ہیلو سے کلام کا آغاز کرنا خلاف سنت ہے۔ کیونکہ آپ ﷺ نے کلام سے پہلے سلام کی مزید پڑھیں
بچوں کی تعلیم وتربیت کے طریقے 2
٭ بچے کے دماغ کی مثالیں پریس جیسی ہے ۔ اس کے سامنے جو حرکت کی جاتی ہے وہ اس کے دماغ میں نقش ہوجاتی ہے ۔ پھر جب اس کو عقل آتی ہے تو وہی نقوش اس کے سامنے آجاتے ہیں اور وہ وہی کام کرنے لگتا ہے جو اس کے دماغ میں پہلے مزید پڑھیں
جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم
سوال: جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:26 جواب : جماعت میں موبائل لے جانا شرعا جائز ہے۔ تاہم اگر بزرگوں کی طرف کوئی پابندی لگی ہے ۔تو اس پر عمل کرنا فائدے سے خالی نہیں ۔ واللہ سبحناہ اعلم (دارالافتاء مدرسہ حفیظیہ )