فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

نمازی کے جسم سے وضو کا پانی گرے

فتویٰ نمبر:582 سوال: اکثر نمازی وضو کرکے جلدی سے اکر نماز میں کرے ہو جاتے ہیں، اور جسم سے وضو کا پانی مسجد کے کارپٹ پے گر رہا ہوتا ہے، اسکا گناہ تونہیں؟؟؟  جواب:راجح اور مفتی بہ قول کے مطابق یہ پانی خود تو پاک ہے، لیکن اس استعمال شدہ پانی سے دوبارہ وضو نہیں مزید پڑھیں

جمعہ کی اذان کے بعد کاروبار کا حکم

سوال : کاروباری  اسفار میں جمعہ کے دن  بعض اوقات  دوسرے علاقوں میں جانا  پڑتا  ہے اور  معلوم نہیں  ہوتا کہ  کون سی مسجد میں  جمعہ  پڑھنا ہے  ۔ یہ سفر   شرعی  سفر سے کم مسافت  کے ہوتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ  جمعہ کی اذان  اول  کے وقت خرید وفروخت  کی جو ممانعت مزید پڑھیں

دوران اعتکاف غلطی سے باہر نکلنےپر اعتکاف فاسد

سوال:  میں نے گزشتہ 2 سال قبل  رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیاتھا مجھ سے  ایک مرتبہ   یا دو مرتبہ  یہ غلطی ہوگئی  کہ میں افطار  کے بعد صرف ہاتھ دھونے  کے لیے مسجد سے باہر چلاگیا۔ اب  مجھے کیا کرنا چاہیے فتویٰ نمبر:72 جواب:  صورت مسئولہ میں مسنون اعتکاف  فاسد ہوگیا  ہے قضا مزید پڑھیں

کن وجوہات کی بناپر جماعت کی نماز چھوڑسکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ کن وجوہات کی بناء پر جماعت کو چھوڑا جاسکتا ہے ؟  فتویٰ نمبر:77 جواب : جن اعذار کی بناء پر جماعت ساقط ہوجاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اتنا بیمار ہونا کہ مسجد تک چلنا مشکل ہو۔ 2۔ اپاہج ہونا یعنی لنگڑا لولا ہونا 3۔ مفلوج جو مزید پڑھیں

میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے

سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت  کے مطابق کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:354 عید میلاد النبی ﷺ منانا  ساتویں صدی   ہجری  کے ایک بدعتی  حکمران کی ایجاد  کردہ بدعت ہے ۔ بدعت  ہونے کے علاوہ  اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل  کے لیے  ” مولانا سرفراز صفدر صاحب  ” کی مزید پڑھیں

ترقی پسندانہ ٹھاٹ باٹ

(٣٠) عَنِ ابْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ  اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ سَیَکُوْنُ فِی آخِرِ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ رِجَالٌ یَرْکَبُوْنَ عَلَی الْمَیَاثِرِ حَتَّی یَاتُوْا اَبْوَابَ مَسَاجِدِھِمْ نِسَائُھُمْ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ عَلَی رُؤُسِھِنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْعِجَافِ اِلْعَنُوْھُنَّ فَاِنَّھُنَّ مَلْعُوْنَاتٌ لَوْ کَانَتْ وَرَائَکُمْ اُمَّۃٌ مِنَ الْاُمَمِ لَخَدَمَھُمْ کَمَا خَدَمَکُمْ نِسَاءُ الْاُمَمِ قَبْلَکُمْ۔ (المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٦) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمرو مزید پڑھیں

تباہی کے پندرہ کام

(١٦) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِذَا فَعَلَتْ اُمَّتِی خَمْسَ عَشَرَۃَ خَصْلَۃً حَلَّ بِھَا الْبَلَاءُ قِیْلَ َومَا ھِیَ َیا رَسُوْلَ اللّٰہِ؟ قَالَ اِذَا کَانَ الْمَغْنَمُ دُوَلًا، وَالْاَمَانَۃُ مَغْنَماً، وَالزَّکَوٰۃُ مَغْرَماً، وَاَطَاعَ الرَّجُلُ زَوْجَتَہُ وَعَقَّ اُمَّہُ وَبَرَّ صَدِیْقَہُ وَجَفَا اَبَاہُ، وَارْتَفََعَتِ الْاَصْوَاتُ فِی الْمَسَاجِدِ، وَکَانَ زَعِیْمَ الْقَوْمِ اَرْذَلُھُمْ، وَاُکْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَۃَ شَرِّہٖ، وَشُرِبَتِ مزید پڑھیں