سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟ فتویٰ نمبر:315 جواب :نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے کیوں کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:” تم میں سے کسی کو یہ معلوم ہو جائے کہ نمازی کے سامنے گزرنے میں کتنا گنا ہ ہے تو وہ سو سال کھڑا رہنے کو مزید پڑھیں
زمرہ: masjid
وقف شدہ عیدگاہ کی زمین پرمتولی کی اجازت سےمسجدبنانےکا حکم
سوال:کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ ہمارےمحلہ میں ایک پرانی عیدگاہ ہےجوکہ موجودہ آبادی سےقبل شہرسےباہرتھی اب آبادی کےاندرآچکی ہے اہل محلہ اس کوپانچ وقتہ باجماعت نماز کیلئےمسجد بناناچاہتےہیں کیا واقف کی وفات کےبعد اس کےورثاء کی اجازت سےاس مذکورہ جگہ کومسجد بناناجائزہے؟ مسجدبنانےکےبعد اس میں عید نمازپڑھنےسےنمازِعید کےثواب میں کوئی کمی مزید پڑھیں
نمازِجمعہ کی صحت کیلئےکیاکیاشرائط ہیں
فتویٰ نمبر:347 سوال:مکرمی ومحترمی جناب مفتی صاحب زیدمجدکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعدازسلام عرض اینکہ بندہ سلوک واحسان کامستقل قاری ہےبواسطہ ماہنامہ موصوفہ ایک مسئلہ شرعیہ کےبارےمیں وضاحت کرناچاہتاہے۔ نمازِجمعہ کیلئےفقہاءکرام کون سی شرائط لگاتےہیں ، ہمارے گاؤں کی حالت مندرجہ ذیل ہے،براہِ کرم شرعی طورپراس میں جمعہ صحیح ہیں یانہیں ،گاؤں کانام یانمی مزید پڑھیں
مسجدکوراستہ بناناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص بےوضوہےاوروہ وضوکرنےکیلئےجاتاہےلیکن راستہ مسجد کوبناتاہے باوجود اس کہ دوسراراستہ مسجدسےخارج موجود ہےاوردوربھی نہیں ہےلیکن وہ روزیہی کرتاہے یہ بتائیں شریعت کی نظرمیں مسجد کوراستہ بنانا کیساہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا وہ شخص وضو کرنے کیلئے مسجدکوراستہ بنا سکتا ہے؟ باوجود اس کےکہ دوسراراستہ مزید پڑھیں
آبادی
مسجد، مدرسہ اور کسی دینی جگہ کو آباد کرنا دین عقل وصلاح اور آخرت کے ثواب کی دلیل ہے انما یعمر مساجد من امن باللہ والیوم الآخر ( توبہ) اوردکان ، سرائے خانے وغیرہ کو آباد کرنا دنیوی فائدے کی دلیل ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ کہ اس مزید پڑھیں
صفوں میں اتصال کی شرعی حیثیت
سوال:صفوں میں اتصال کا شرعی حیثیت کیاہے یعنی ایک صف کا دوسرا صف کا انفصال کتنا ہو؟ فتویٰ نمبر:151 الجواب حامدا و مصلیا مسجد کے اندر معتبر عذر کے بغیرصفوں میں اتصال چھوڑنا مکروہ ہے، البتہ اگر عذر ہو تو ایسی صورت میں مسجد کے اندر صفوں میں انفصال کی گنجائش ہے ،اور اگرصف مسجد مزید پڑھیں
تمام مال صدقہ کرنے کی وصیت پر عمل کی کیا صورت ہوگی ایک وارث راضی نہیں۔
فتویٰ نمبر:762 ۱ ۔کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پرنانی نے وصیت کی کہ میرا تمام سامان اللہ کی راہ میں صدقہ جاریہ میں لگادیا جائے تو اس صورت میں ورثہ کس طرح تقسیم ہوگا ؟ ۲ اگر تمام اولاداس پر راضی ہوں لیکن ایک بیٹی اپنا مزید پڑھیں
کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتاہے
فتویٰ نمبر:766 سوال: کیا سگریٹ پینے سےوضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن سگریٹ کے استعمال سےمنہ میں ” بدبو ” پیدا ہوتی ہے اسی بدبو کی وجہ سے اس میں کراہیت ہے روایت میں ایسی چیز جس کی وجہ سےمنہ میں بدبو پیدا ہوتی ہو کهانے سے یا استعمال کرنے کے بعد مسجد میں مزید پڑھیں
جماعت چھوٹ جائے تو نماز مسجد میں اداکرے یا گھر میں
سوال: ایک آدمی کہتا ہے میں نے کسی عالم سے سنا ہے ۔ اگر نماز جماعت سے چھوٹ جائے تو نماز گھر میں ادا کی جائے نہ کہ مسجد میں اور مسجد میں جانے سے گویا لوگوں کو گواہ بنایا جارہا ہے کہ میری جماعت چھوٹ گئی تو یہ جائز ہے یا نہیں ؟ فتویٰ مزید پڑھیں
مسجد میں قوالی
ایک شخص نے حیدرآباد کے مشہور بزرگ حضرت ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان صاحب قدس سرہ کو لکھا : ” میں قوالی کا ایک پروگرام کرواتا رہتا ہوں ، قوالوں اور انتظامات پر جو خرچ ہوگا، وہ میں ادا کروں گا، بس آپ حیدر آباد کے کسی اچھے ہال میں فلاں تاریخ کی بکنگ کرادیں ۔” جواب مزید پڑھیں