تجارت وملازمت کاروبار کرتے ہوئے ناپ تول میں کمی کرنا،مارکیٹ کونقصان پہنچانا، ملازمت کے اوقات پورے نہ دینا،تجارت وملازمت کو خدائی اصولوں کے تابع نہ سمجھنااور ان معاملات میں خود کوآزاد سمجھنا یہ سب خلاف شریعت باتیں ہیں۔ {وَلَا تَنْقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ إِنِّي أَرَاكُمْ بِخَيْرٍ وَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ مُحِيطٍ (84) وَيَاقَوْمِ أَوْفُوا الْمِكْيَالَ مزید پڑھیں
زمرہ: market
جعلی نوٹ
سوال: مجھے کسی نے ایک ہزار کا جعلی نوٹ دے دیا میں جب بنک جمع کروانے گئی تھی تو معلوم ہوا کہ نوٹ جعلی ہے ۔اب کیا یہ نوٹ مارکیٹ میں چلا سکتی ہوں ؟ ورنہ ایک ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایسے نوٹ مارکیٹ میں تو چل رہے ہیں بنک والے ہی نہیں مزید پڑھیں
قیمت طے کئے بغیر معاملہ کرنا
سوال: میں چیز خریدنے گیا دکاندار کہتا ہے کہ جو کمپنی کی طرف سے لکھی ہوئی قیمت ہے اس پر میں تمہیں بیچتا ہوں معاملے کے وقت مجھے قیمت معلوم نہیں ہے البتہ جب چیز ہاتھ میں آئے گی تو قیمت بھی معلوم ہو ہی جائے گی تو کیا اس طرح سودا کرنا درست ہوگا مزید پڑھیں
گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: مجھے زکوة کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ تین سال کی یعنی 2019 اور 2020 اور 2021 کے زیور کی زکوۃ کتنی ہوگی ممانی کے پاس سوا چھ تولہ زیور ہے ان کو زكوة ادا کرنی ہے ان کو سمجھ بالکل بھی نہیں ہے لیکن ہمیں فکر ہے برائے مہربانی جواب عنایت کردیں مزید پڑھیں
خواتین کا بلند آواز میں قرآن پڑھنا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : اگر مستورات ظہر اور عصر میں اونچی آواز کے ساتھ یعنی جہر کے ساتھ نماز پڑھیں تو کیا نمازوں کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟ جواب : وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! پہلے ایک بات تمہید کے طور پر ذکر کی جاتی ہے: تین نمازیں (یعنی فجر، مغرب اور عشاء کی مزید پڑھیں
زوال کا وقت کب شروع ہوتا ہے
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ زوال کا وہ وقت جس میں نفل پڑھنا مکروہ ہو وہ بتا دیں آج کل کے حساب سے بارہ بجے کے بعد ہے یا اس سے پہلے ہے کسی چارٹ میں شروع کا وقت ہے کسی میں آخر کا۔ جواب: شہر اور علاقے کے لحاظ سے اوقات نماز کے مستند مزید پڑھیں
ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان
سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں
تسعیر کی شرعی حیثیت
کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں 1۔ تسعیر کی کیاشرعی حیثیت ہے ؟ 2۔ کیا حکومت کے لیے ہر حال میں بازاری نرخ کنٹرول کرنے کی اجازت ہے؟ 3۔ کیا تجارکے لیے بہر صورت سرکاری نرخ کی پابندی ضروری ہے ؟ تفصیل اس کی یہ ہے کہ مارکیٹ ریٹ کی حکومتی حدبندی مزید پڑھیں
پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا
سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا اس میں ہم بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں
مستورات ڈائری کاتعارف
دنیا کے دیگر مذاہب میں آپ کو صفائی کا تصور تو شاید مل جائے گا، لیکن طہارت و پاکی کا تصور دینا صرف اسلام کی امتیازی شان ہے۔ دین اسلام میں پاکی کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اسے ایمان کا لازمی جزو قرار دیا گیا ہے، وجہ اس کی یہ ہے کہ بہت سارے مزید پڑھیں