سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں
زمرہ: marhom
میراث مناسخہ کاسوال
مرحوم منصور الحق نے 4 کروڑ 10 لاکھ کی جائیداد چھوڑی ہے۔ان کے انتقال کے بعد بیوی کا اور پھر دو بیٹوں کا انتقال ہوا۔دو بیٹے اور ایک بیٹی حیات ہیں۔ایک مرحوم بیٹے کا نام زبور ہے جن کی بیوہ،ایک بیٹا اور دو بیٹیاں حیات ہیں۔دوسرے بیٹے مرحوم کا نام منیر ہے ان کی بھی مزید پڑھیں
تقسیم میراث
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم مفتیان کرام آپ سے سوال ہے اس کا جواب جلد عنایت فرمائیں کہ ایک شخص ہے اور وہ فوت ہوگیا اس کی 3 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں اس نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ میرا آدھا گھر میرے دو بڑے بیٹوں کا ہے اور باقی آدھا 3 مزید پڑھیں
مسئلہ میراث
سوال:السلام علیکم مرحوم نے ایک بیٹے کو کاروبار کرواکر دیا بعد میں وہ بیٹا بد تمیزی کرنے اور نافرمانی کر نے لگا تو مرحوم اس سے اپنی رقم کے طلبگار تھے۔ کچھ مال تجارت اس نے دے دیا اور باقی کا کوئی حساب نہیں مرحوم نے یہاں مفتی صاحب سے بھی رابطہ کیا مکمل بات مزید پڑھیں
تقسیم میراث
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ان کی دو بیویاں ہیں، ان کا ورثے میں کتنا حصہ ہوگا؟ تنقیح: دو بیویوں کے علاوہ کون کون ہے رشتہ داروں میں؟ جواب تنقیح: 4 بھائی اور ایک بہن ہے کوئی اولاد نہیں ہے۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا مذکورہ مزید پڑھیں
باپ کی اپنے حصے سے بیٹیوں کے حق میں دستبرداری۔
فتویٰ نمبر:2077 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! کیافرماتے ہیں مفتیاں کرام ایک شخص محمد ساجد کے نام ایک مکان ہے، جو اب تک اس کے والد محمد صدیق کے قبضے میں ہے، اب محمد ساجد کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس مکان میں کس کا کتنا حصہ ہے؟ محمد ساجد کی والدہ جنہیں مزید پڑھیں
ایصال ثواب اور قرآن خوانی کا حکم
فتویٰ نمبر:2018 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایصال ثواب اور قرآن خوانی کی دلیل ہو تو دے دیں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا ایصال ثواب کے بارے میں اہل ِسنت کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے ؛بلکہ اس پر اجماع ہے ۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے: وَالَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ مزید پڑھیں
کیاقرآن مجیدکاترجمہ پڑھ کرایصال ثواب کرسکتےہیں
فتویٰ نمبر:1088 مجھے یہ مسئلہ بتادیں کہ اگر ہم صرف قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے اس کا ثواب جو لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کو پہچاسکتے ہیں عربی نہ پڑھیں صرف ترجمہ پڑھ کے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور عربی میں ہی اس مزید پڑھیں
ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا
فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں
بچوں کی موجودگی میں بھائی کووراثت دینےکاحکم
فتویٰ نمبر:844 سوال: میں ایک ماں اور بیوی ہوں۔میری ذاتی(پراپرٹی سونے یا کیش یا زمین کی شکل میں) میرے مرنے کے بعد میرے بیٹی بیٹے کو ملے گی یا میرے بھائیوں کو؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اولاد خاص کر بیٹے کی موجودگی میں بہن بھائی محروم مزید پڑھیں