فتویٰ نمبر:1094 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رہنما ئی فرمادیجئے۔۔کسی نے کہا کہ حیض سے پاکی کے بعد جب غسل کرنے سے پہلے جو استنجاء کرتے ھیں اس میں فرج میں انگلی داخل کر کے صاف کرنا ضروری ھے تاکہ گند باہر نکل جائے اور یہ بھی کہ غسل میں کلمہ پڑھتے ھوئے جسم کو مزید پڑھیں
زمرہ: mard
خلع کا حکم
فتویٰ نمبر:1028 سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ خلع کسے کہتے ہیں ؟ ، اور اس میں مرد کی رضامندی لی جاتی ہے؟ اس میں عدت ہوتی ہے؟ اور اگر رجوع کرنا چاہیے تو کیا حکم ہے؟ حلالہ کرنا پڑے گا؟ نام: زید رہائش : پاکستان بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیۃ مزید پڑھیں
کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟
فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں
شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے
فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں
ماسیوں سے مرد حضرات کے کپڑے دھلوانا
فتویٰ نمبر:1011 موضوع: کپڑے دھلوانا سوال: گھریلو ماسیوں سے مرد حضرات کے کپڑے دھلوانا شرعا منع ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية منع نہیں,بشرطیکہ کسی فساد کا اندیشہ نا ہو، البتہ اگر مرد کے کپڑوں پر منی لگی ہوئی ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ منی صاف کر کے ماسی کو کپڑے دھونے کے لیے مزید پڑھیں
یوشیب میں بال کٹوانا
فتویٰ نمبر:982 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا یو شیپ میں بال کٹوانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية صورت مسئلہ میں مذکورہ لیئرز کٹنگ،یوشیپ کٹنگ میں بال چاہے کندھوں سے نیچے ہوں یا اوپر، کفار اور فاسقات سے مشابہت پائی جاتی ہے تو اس طرح کے بال کاٹنا شرعاً درست نہیں۔ واضح رہے کہ عورتوں مزید پڑھیں
عورتوں کا نمازجنازہ پڑھنا
فتویٰ نمبر:450 سوال:مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا عورتیں نمازجنازہ پڑھ سکتی ہیں ؟ سائلہ : عائشہ خان اسلام آباد۔ الجواب حامدةومصلية: اس مسئلے کی کئی صورتیں ہیں: پہلی صورت یہ ہے کہ اگر ایسی جگہ ہے کہ جہاں صرف مرد ہی آتے ہیں تو اس کا حکم یہ ہے کہ وہاں نماز جنازہ مردوں مزید پڑھیں
احرام میں عورت کا موزے پہننا
فتویٰ نمبر:933 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا احرام کی حالت میں عورت موزے پہن سکتی ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية عورت افعال حج میں مرد کی طرح ہے مگر بعض چیزیں جو عورت کیلئے جائز اور مرد کیلئے جائز نہیں ہیں ان ہی میں سے عورت کیلئے سلے ہوئے کپڑے، موزے اور دستانے شامل ہیں مزید پڑھیں
وقوف مزدلفہ
فتویٰ نمبر:902 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھاکہ ہم نے حج میں وقوف مزدلفہ کے بعد اس جگہ کوچھوڑدیا تھا جہاں وقوف کیا تھا، لیکن تھوڑا دور بس میں جاکر بیٹھ گئے تھے بس فورا نہیں چلی تھی صبح صادق تک بس چلی ،لیکن آہستہ آہستہ چلی رش کی وجہ سے، ظاہر مزید پڑھیں
ناخن بڑھانا
فتویٰ نمبر:873 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!کیا لڑکیوں کا فیشن کے طور پہ ناخن بڑھانا جائز ہے ؟ کیا چالیس دن کے اندر ناخن کاٹنا ضروری ہے؟ والسلام سائل کا نام:ھنیہ پتا :کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ناخن بڑھانا صحیح نہیں ہے، چالیس روز کے بعد بھی نہ کاٹنا مزید پڑھیں