سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوٰۃ یا صدقہ دے سکتی ہی؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ شوہر اور بیوی کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوۃ دینا جائز نہیں ہے۔ الفتاوى الهندية (1/ 189): “ولايدفع إلى امرأته للاشتراك في المنافع عادة، ولاتدفع المرأة إلى زوجها عند أبي حنيفة – رحمه الله مزید پڑھیں
زمرہ: mard
عورتوں کا مردوں کے ہاتھوں سے چوڑیاں پہننا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ! عید کے موقع پر یا پھر ویسے عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، اور ان کو مرد پہناتے ہیں ان کا کہنا ہے اس طرح چوڑی ٹوٹتی نہیں ہاتھ میں نہیں لگتی، اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! عورتوں کا مردوں کے ہاتھوں سے مزید پڑھیں
عورت کے لیےصلاۃ التسبیح کی جماعت
سوال:تین چار عورتیں مل کر صلوۃالتسبیح پڑھ سکتی ہیں؟ تراویح اور نماز کسوف کے علاوہ نفل نماز تداعی (یعنی دعوت دے کر بلانا) کے ساتھ پڑھنا تو مردوں کے لئے بھی مکروہ تحریمی ہے، عورتوں کو تو فرض نماز بھی گھر کے اندر ہی پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے. صلاۃ التسبیح کی نماز بھی مزید پڑھیں
پارلر کے رقم ادھار دینے کا حکم
سوال:کسی کو پارلر کے لیے ادھار رقم دینا جائز ہے؟جبکہ وہ کٹنگ (بال کاٹنے)اور آئبرو (بھنویں) بناتی ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر بیوٹی پارلر جائز امور کی حد تک محدود ہو یعنی وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پارلر صرف عورتوں کی جائز زیب وزینت کے مزید پڑھیں
فرشتوں کے نام پر نام رکھنا
سوال: میکائیل نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور باقی فرشتوں کے نام پر نام رکھ سکتے ہیں؟ سائل:سید حمزہ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا میکائیل ایک مقرب فرشتے کا نام ہے، اور فرشتوں کے نام پر نام رکھنا مناسب نہیں ، آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع مزید پڑھیں
گواہوں کی غیرموجودگی میں نکاح کرنا
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک لڑکے نے اپنی پسندیدہ لڑکی کو تنہائی میں(فون پر) یہ کہا کہ میں نے تم سے نکاح کیا ،اور لڑکی نے کہا کہ:میں نے قبول کیا۔ کیا اس طرح سے نکاح منعقد ہوجائےگا؟اگر اس کے بعد وہ ساتھ رہ رہے ہوں تو کیا مزید پڑھیں
حیا ،حجاب اور ایمان
نانی نانی پردہ کرلیں نیکی سے اب دامن بھر لیں میرا نواسا محمد چھوٹا سا تھا مگر حیران ہوتا تھا کہ امی پردہ کرتی ھیں تو نانی کیوں نہیں کرتیں۔مجھے لگتا تھا کہ سب سے پردہ کرلوں گی مگر بھائجان سے پردہ کیسے کروں گی ان سے میرا بھائی بہن والا تعلق ہے یہ سوچتے مزید پڑھیں
حاملہ کا کسی اور مرد سے نکاح کرنا
سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! 1 اگر کسی سے زنا جیسا گناہ ہوگیا ہو ، اور 5 یا 6 ماہ کا حمل ہو اسکو ضائع کرواسکتے ہیں ؟ 2 ایسی عورت کی کسی اور مرد کے ساتھ شادی کروا سکتے ہیں ؟ الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ 1اگر کسی لڑکی سے مزید پڑھیں
عدت میں خاتون کا فون پر بات کرنا
سوال: کیا عدت میں بیٹھی خاتون سے نامحرم مرد فون پر بات کرسکتا ہے؟ سائل : محمد عمیر الجواب حامدا ومصلیا بلاضرورت نامحرم سے بات کرنا عدت کے علاوہ بھی شرعا درست نہیں ۔اگرضرورت ہو تو بہتر صورت یہ ہے کہ گھر میں کسی مردسے بات کرکے عورت تک پیغام پہنچادیاجائے ۔اگر کوئی مرد مزید پڑھیں
استنجاء کے بعد پیشاب کے قطروں کا حکم
فتویٰ نمبر:5082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! یہ ایک پوسٹ آئی ہے کیا اس میں بیان کردہ باتیں درست ہیں؟ استبراء کیا ہے ؟ استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں یہ واجب ہے جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جائے تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ہوتی ایسے ہی اگر مزید پڑھیں