سوال: میری عمر 20 سال ہے لیکن میری داڑھی بہت ہلکی اور عجیب سی آرہی ہے ہے، کوئی کوئی مجھے دیکھ کر ہنستا بھی ہے، مجھے نائی نے کہا کہ ایک بار شیو کروا لو تو پھر گھنی داڑھی آجائے گی، تو کیا اس مقصد کے لیے میں صرف ایک بار داڑھی منڈوا سکتا ہوں؟ مزید پڑھیں
زمرہ: maqsad
مسجد میں عصری تعلیم دینا
سوال: السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ۔ مسئلہ میں شرعی حکم بتاکر عنداللہ مأجور ہوں۔ مسئلہ: مسجد میں کمپیوٹرز پر بزنس سکھانے کیلئے کمپیوٹر کلاس کا انتظام کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس نیت سے سکھایا جائے کہ وہ سیکھنے کے بعد اس سے کمانے والی کمائی سے مسجد میں بھی فنڈ دیا کرینگے ۔ یہ نہیں مزید پڑھیں
نعت خوانی کو بزنس بنانے کا حکم
سوال :نعت خوانی کو بزنس بنانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب نعت پاک حضور علیہ السلام کی محبت میں پڑھنی چاہیے کسی بھی دنیوی لالچ جیسے روپیہ پیسا شہرت وغیرہ کی غرض سے پڑھنا جائز نہیں، البتہ اگر کوئی اپنی خوشی سے حوصلہ افزائی کی غرض سے نعت خواں کو کچھ دینا چاہے تو مزید پڑھیں
بچے ہونے کو ناپسند کرنے کا حکم
سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کسی کوبچے نہیں چاہیے کیونکہ وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے نہیں پسند اور اگر زبر دستی کر بھی لے تواسی وجہ سے بچے کو وہ پیاریا توجہ نہیں دے سکے اور بچہ غفلت کا شکار ہو جائے گا کیونکہ اسے پسند ہی نہیں تو اگر وہ نہ کرے تو مزید پڑھیں
الکحل سے بنی مشروب کا حکم
سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں
زم زم کا پانی غیر مسلم کو ہدایت کی نیت سے دینا
سوال:کیا زم زم کا پانی غیر مسلم پڑوسیوں اور دوستوں کو ان کی کسی مشکل میں ان کی ہدایت کی نیت سے دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: زم زم کا پانی کسی غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، اس میں کچھ حرج نہیں۔ البتہ یہ نیت کرلیں کہ اللہ تعالیٰ اسے ہدایت مزید پڑھیں
مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا
سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ختم خواجگان کی حقیقت
سوال:ختم خواجگان کی کیا حقیقت ہے۔ اکثر لوگ اپنے گھر میں اسکا ختم کرواتے ہیں؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ختم خواجگان کوئی مسنون یا مستحب چیز نہیں ہے؛ کیونکہ ختم خواجگان میں جو مخصوص سورتیں وغیرہ خاص تعداد میں پڑھی جاتی ہیں ان کا ان خاص تعداد میں بطور وظیفہ پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مزید پڑھیں
سورہ رحمن کا وظیفہ
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذھنی کرب میں مبتلا ہوں وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کرکے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سورہ رحمن (بغیر ترجمے) کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کرکے 3 مزید پڑھیں
وقت سے پہلے اذان دینا
سوال-اگر وقت سے پہلے اذان دے دی تو کیا اعادہ ضروری ہوگا؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ اذان سنتِ مؤکدہ اور دینی شعار ہے ، اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا ہے،وقت داخل ہونے سے پہلے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں