فتویٰ نمبر:530 سوال:کیا انعامی بانڈ جائز ہیں ؟ جواب:مروجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے لہٰذا انعام حاصل کرنے کی نیت سے پرائز بونڈ خریدنا جائز نہیں ہے، تاہم اگر کسی نے اتفاق سے پرائز بونڈ خرید لیا تھا اور اس پر انعام بھی نکل آیا تو اس کو وصول کرنا اور اپنے استعمال مزید پڑھیں
زمرہ: malik
تعارف سورۃ الفاتحہ
سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء مزید پڑھیں
تعارف سورۃ صٓ
اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں
لے پالک کو جو کچھ ملکیت دے دیا وہ اسی کی ملکیت ہے
فتویٰ نمبر:416 ایک بچی کسی نے ایدھی سینٹر سے لی ۔اس کا نام اریبہ رکھا۔ا ریبہ کے والد جنھوں نے ایدھی سے لی تھی اور والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ اریبہ اپنی خالہ کے پاس ہے۔ جو کہ ابھی آٹھ سال کی ہوگئی ہے ۔اریبہ کے والد جنھوں نے گود لی تھی اریبہ کے لیے مزید پڑھیں
تعویذ کا حکم
سوال : تعویذ وغیرہ دھاگہ باندھنا ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے َ میں نے سنا ہے جو تعویذ وغیرہ باندھے گا وہ اس ہی تعویذ کے سپرد ہوگا تو اس کے بارے میں مجھے تفصیل چاہیے ۔ ہاتھوں ، ٹانگوں ، گلے میں باندھنا۔ جواب: تعویذ تین شرائط کے ساتھ جائز ہے مزید پڑھیں