سوال: ہمارے علاقے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی ترتیب ہے کہ فوتگی کے تیسرے دن تعزیتی مجلس کو ختم کرنے کے لیے نعت خواں اور عالم کو بلایا جاتا ہے جس میں عموماً جو نظم پڑھی جاتی ہے وہ اس میت کے متعلق ہی جیسے ماں کی فوتگی پر ماں کے بارے میں جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: maar
عامل حضرات کا عمل کے وقت جنات کو قتل کرنا کیسا ہے
فتویٰ نمبر:429 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ یہ عامل حضرات جوعمل کرتےہیں اس میں اکثراوقات جنوں کوقتل کرنایاکرواناپڑتاہے مؤکلین کےذریعہ یہ جنات بعض اوقات کافراوربعض مسلمان ہوتےہیں آیا ان کاقتل کرنا یا کرواناجائزہےیاناجائز؟ کیونکہ عموماًیہ قتل کئےہوئےبغیرجان نہیں چھوڑتے ایک شخص شدیدبیمارہےاس کاعلاج کرناہے لہذا مہربانی فرماکرجلدازجلد فتوٰی عنایت فرماکرممنون فرمائیں اورعنداللہ مزید پڑھیں
حالتِ جنون میں طلاق دینے کا حکم
سوال: زید کی کیفیت غصہ کی حالت میں مجنونانہ ہوجاتی ہے اس حالت میں اسے ماں باپ یا بیوی کسی کا کوئی ادب نہیں ہوتا ،زید نے غصہ کی حالت مجنونانہ میں اپنی بیوی کو مارا اور کہا کہ “میں نے طلاق دی “، اس سے قبل بھی وہ دو دفعہ ایسا کرچکا ہے ،کیا مزید پڑھیں
روزہ نہ ٹوٹنے کا نسخہ
ایک وکیل نے رمضان کے دنوں میں شاہ جی ( مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری ) سے بزعم خویش مذاق کرتے ہوئے کہا حضرت ! علماء تعبیر وتاویل میں ید طولیٰ رکھتے ہیں کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھانا پیتا رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے فرمایا : سہل ہے قلم وکاغذ لے مزید پڑھیں