سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا جائز ہے؟ اور اگر کسی لڑکی نے عالمہ کورس کیا ہو، اور اُسکی بنیاد پر سکول میں ٹیچنگ کرتی ہو تو کیا ایسا کرنا جائز ہے، کہ اپنے دینی علم پر دنیا کمانا ؟ الجواب مزید پڑھیں
زمرہ: lehja
صفت طہارة
نماز کے لیے فرض اور طواف کے لیے طہارت واجب ہےجبکہ 33 سے زیادہ مقامات پر مندوب ہے۔جھوٹ،غیبت اور کسی بھی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد وضومستحب ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 89) وَمَنْدُوبٌ فِي نَيِّفٍ وَثَلَاثِينَ مَوْضِعًا ذَكَرْتهَا فِي الْخَزَائِنِ: مِنْهَا بَعْدَ كَذِبٍ وَغِيبَةٍ وَقَهْقَهَةٍ وَشِعْرٍ وَأَكْلِ جَزُورٍ وَبَعْدَ مزید پڑھیں
تحصیل طہارت کی شرائط
درج ذیل میں سے پہلی نو شرائط طہارت واجب ہونے کی ہیں اوربقیہ شرائط صحت طہارت کی ۔ مسلمان ہو،کافر پر واجب نہیں۔ عاقل ہو،مجنون پر واجب نہیں۔ بالغ ہو، نابالغ پر واجب نہیں۔شعر میں احتلام سے مراد بلوغت ہے۔ حصول طہارت پر قادر ہو۔اگر طہارت سے عاجز ہوتو اس پر طہارت واجب نہیں۔ پانی مزید پڑھیں
حدث اور خبث کی تعریف
حدث ایسا وصفِ شرعی ہے جو اعضائے وضو میں حلول کرکے طہارت کو زائل کردیتا ہےجیسے وضوٹوٹ جانا، جنابت لاحق ہونا، حیض ونفاس والاہونا۔جبکہ خبث نجاست (پیشاب، پاخانہ، خون، گوبر وغیرہ )کوکہتے ہیں۔
حکم طہارت
طہارت کاحکم یہ ہے کہ ہروہ عمل جوبغیر وضوکے جائز نہیں وہ وضوکی وجہ سے حلال ہوجاتا ہے۔
دیور سے پردہ کا حکم
فتویٰ نمبر:4006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! نٸی شادی شدہ دلہن جس کے چار دیور ہیں جو ہر وقت گھر پر رہتے ہیں ان سے شرعی پردہ کرنے میں شرعا کچھ گنجاٸش ہے؟ جبکہ خاوند بھی ان سے پردہ کرنے سے منع کرتے ہوں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا دیور سے پردہ کرنے کا حکم بالکل ویسے مزید پڑھیں