سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا

سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز  ضرورت میں مزید پڑھیں

بجلی بچانے کےگر

پاکستان میں گرمیوں کاموسم ’’لوڈشیڈنگ‘‘کا موسم کہلاتا ہے۔گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی صورت حال گھمبیر ہوجاتی ہے۔خواتین اور مزدور طبقےکوجب گرمی نڈھال کرتی ہے تووہ انہیں جی بھر کے بددعائیں دیتے نظر آتے ہیں۔   چند ہفتوں بعد رمضان المبارک کا مہینہ شدید گرمیوں میں شروع ہوگا، جس مزید پڑھیں

اردو ٹائپنگ کورس

یہ کورس صرف ان  کے لیے ہے جو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر اردو ، عربی یا فارسی کی ٹائپنگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے درجِ ذیل چیزیں درکار ہیں: (1) ایک عدد کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ (2) ایک عدد کی بورڈ ، اگر لیپ ٹاپ ہے تب بھی ایک کی مزید پڑھیں

موبائل ، ویب  کیم ، لیپ ٹاپ  وغیرہ  کی خرید وفروخت  

فتویٰ نمبر:531  سوال:  مفتیان  عظام  کی خدمت میں عرض ہے کہ جدید  ٹیکنالوجی  میں سے  کیمرے والے موبائل ، اسی طرح   کیمرے  والے لیپ ٹاپ   اور ویب کیم  کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟    جواب :  ضابطہ یہ  ہے کہ   جس چیز کا کوئی جائز استعمال  ہو اس کی خرید وفروخت جائز ہوتی مزید پڑھیں

قرآنی آیات کو موبائل وغیرہ سے ڈیلیٹ کرنا

فتویٰ نمبر:36 قرآنی آیات واحادیثِ مبارکہ کونصیحت حاصل کرنے کےبعد ڈیلیٹ (ختم) کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے،البتہ اگر طبیعت پر بوجھ نہ ہو تو پڑھنے کے بعد انہیں ڈیلیٹ کرنا چاہئے،پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ کرنے میں چونکہ صورۃاعراض پایا جاتاہےاس لئے پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہئے،یہ حکم اس صورت میں ہے مزید پڑھیں