قرآن پاک کے حاشیہ پر ترجمہ لکھنا

فتویٰ نمبر:2006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ہم قرآن پاک پر اس کے عربی الفاظ کا ترجمہ لکھ لیا کریں تو اس سے قرآن پاک کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟کسی مستند ترجمہ والےقرآن پاک سے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا طلبا و طالبات کے لیے لکھنے کی اجازت ہے جب کہ قرآن پاک بھی اپنا مزید پڑھیں

ملازمت اجارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:1083 سوال:ہمارے ہاں ملازم رکھتے ہوئے ملازم یہ کہتا ہے کہ مجھے اڈوانس 50 ہزار دو تو میں ملازمت کروں گا ،اس طرح پہلے سے ایڈوانس لے کر وہاں سے ملازمت چھوڑ کر دوسرے کے پاس جاتا ہے ،اس سے 50 ہزار ایڈوانس لے کر پہلے مستاجر کو دیتا ہے اور اپنا حساب صاف مزید پڑھیں

تکافل کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:۔ 1۔ تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  2- پاکستان میں بعض انشورنس کمپنیز جو ونڈو تکافل آپریشنز سے متعارف ہیں۔ ونڈو تکافل آپریشنز دہ کمپنیز جو انشورنس کے ساتھ ساتھ تکافل کی ممبر شپ حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہوں۔ ان حضرات مزید پڑھیں

دجال سے متعلق مستند کتب

سوال:دجال کے تعلق سے ہمارے اکابر میں سے کسی کی کوئی مستند کتاب ہے؟ وہ کون سی ہے؟ عبد الملک، کراچی- جواب:آپ تحفة القاری شرح صحیح بخاری (موٴلفہ: حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند)اور تحفة الالمعی شرح ترمذی (موٴلفہ: حضرت موصوف مد ظلہ العالی)سے دجال سے متعلق مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کا حکم

سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم  فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں

ٹیلیفون  پر ہیلو کہنے کا حکم

سوال :  آج کل یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں  میں گردش کررہاہے کہ  فون  پر لفظ “Hello” کہنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟ کیونکہ آج کل کثرت سے یہ بات  انٹرنیٹ اور موبائل   پیغامات  کے ذریعہ  پھیل رہی ہے کہ ” ہیلو ” کہنا جائز نہیں ہے،  ان  پیغامات  میں یہ کہا جارہاہے کہ یہ مزید پڑھیں

 21 بار بسم اللہ پڑھنا

کیافرماتے ہیں علماء کرام ذیل کی روایتوں  کے بارے میں کہ ان کا کوئی  ثبوت  حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا یہ روایتیں من گھڑت موضوع ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں  : ٭وہ رو کر منگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں ۔ ٭ مزید پڑھیں

صلاۃ التوبہ وصلوۃ الحاجت پڑھنے کا وقت

سوال: کیا صلوۃ التوبہ صلوۃ الحاجات کا وقت اور کوئی رکعت مقرر ہے ؟ فتویٰ نمبر:254 الجواب حامدا و مصلیا                           صلاۃ توبہ کےلئےکوئی  متعین وقت نہیں اور نہ ہی کوئی  طریقہ اور تعداد رکعات مقرر ہے،بلکہ گناہوں کی معافی کےلئےکم سےکم دو رکعت توبہ کی نیت سےکسی بھی ایسےوقت میں پڑھےجو مکروہ اور ممنوع وقت مزید پڑھیں