کیا عورت حالت احرام میں چہرے پر تھوڑی سی چادر لٹکا کر اور ٹھوڑی تک ڈھک کر پردہ کر سکتی ہے؛ کیونکہ جو نقاب عمرے کے لیے ملتا ہے ،نظر کی کمزوری کی وجہ سے اس میں دقت پیش آتی ہے،نیز بزرگ خاتون حالت احرام میں چہرے کا پردہ کیسے کرے،جبکہ وہ چلنے میں لڑکھڑاتی مزید پڑھیں
زمرہ: khwaten
عورت کا گھر کا کام کرنا
سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں
حالت احرام میں عورت کا اسکارف کے نیچے ٹوپی پہننا
سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں
ناشپاتی کھائیں،صحت بنائیں
جسمانی توانائی میں اضافہ ناشپاتی میں موجودگلوکوزکی مقدارکمزوری کی صورت میں فوری توانائی فراہم کرتی ہے،یہ گلوکوزبہت جلدجسم میں جذب ہوکرتوانائی میں ڈھل جاتاہے۔ کولیسٹرول میں کمی ناشپاتی میں فائبر وافرمقدارمیں ہوتاہے ،جوجسم کےنقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاکرامراض قلب سےتحفظ دیتاہے ۔اسی طرح فائبرسے بھرپورغذائیں جیسے ناشپاتی کوروزانہ کھانافالج کاخطرہ بھی 50 مزید پڑھیں
صاف وشفاف ،چمکدارجلدآپ بھی حاصل کرسکتی ہیں
جلدکی صفائی ،انتہائی ضروری جلدکی کلینزنگ ،موائسچرائنگ اورٹوننگ کواپنی روٹین میں شامل کریں ،اکثرخواتین صرف نوجوانی میں ہی یہ روٹین رکھتی ہیں ،حالانکہ تیس سال کی عمرکےبعدانہیں اس کی سب سےزیادہ ضرورت ہوتی ہے ،کلینزنگ ،موئسچرائزنگ اورٹوننگ کی یہ روٹین جلدکوروتازہ اورصحت مند بناتی ہے ۔سرکہ ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہے جوجلد کوگہرائی میں جاکرآاف مزید پڑھیں
عورت کا اذان /تلاوت کے دوران سر ڈھانکنا
فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اذان , تلاوت اور کھانے کے وقت اپنا سر ڈھانپ لے. والسلام الجواب حامداو مصليا خواتین ہوں یامرد حضرات اذان , تلاوت اور کھانا کھاتے ہوئے سر ڈھانپنا بہتر ہے، آداب میں سے ہے. قرآن کریم چونکہ کلام اللہ ہے, اس مزید پڑھیں
بغیر محرم حج کرنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:92 الجواب حامداومصلیا شرعا عورت کے لیے بغیر محرم کے سفر کرنا جائزنہیں ، خواہ یہ سفر ، حج یا عمرہ کے لیے ہو ، لہذا مذکورہ صورت میں جب آپ کے پاس کوئی محرم کا انتظام نہیں ہے، تو آپ کے لیے اصل حکم یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق مزید پڑھیں