فتویٰ نمبر:962 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ خواجہ سرا ہماری سوسائٹی کا حصہ ہیں تو اب کیا ان کو برا بھلا کہنا اور مذاق اڑانا جیسے لوگ کرتے ہیں. کیا یہ درست ہے. اور ان کے مرنے کے بعد نماز جنازہ کا کیا حکم ہے والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ مزید پڑھیں
زمرہ: khunsa
خنثیٰ ( ہیجڑا) مشکل کے احکام
سوال: خنثیٰ اور خنثیٰ مشکل کے احکام اور مسائل کیاہیں شریعت میں ؟ جواب :انسانی افراد میں سے خنثیٰ وہ فرد ہے جس میں مذکر ومؤنث دونوں کی علامات پائی جائیں ۔ بالغ ہونے سے پہلے اگر وہ لڑکے کی طرح پیشاب کرے تو اس کےا حکام لڑکوں والے ہوں گے اور اگر لڑکی طرح مزید پڑھیں
قربانی چوتھاسبق
قربانی کے اسباق چوتھا اور آخری سبق قربانی کےضروری مسائل (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان جن جانوروں کی قربانی درست نہیں: (1) حادثاتی طورپر ایک سینگ یا دونوں سینگ جڑ سے اس طرح ٹوٹ گئے ہوں کہ اس کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو۔ (2) پیدائشی طور پر دونوں یا ایک کان مزید پڑھیں
تبدیلی جنس کا کیا حکم ہے
حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ کے بارے مٰیں : (1 ) تبدیلئ جنس کا کیا حکم ہے ؟ اگر کسی مرد کے اندر کچھ زنانہ جسمانی علامتیں ہوں اور ان کو ختم کرکے مکمل مرد مزید پڑھیں