سوال: وضو ء کرنے کے بعد اگر ہاتھ پیر کے ناخن کاٹ لے تو کیا ناخن کے نچلے حصہ کو دھونا ضروری ہوگا یا نہیں؟ سائل: فواد شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا وضوء کرنے کے بعد ہاتھ پیر کے ناخن کاٹنے سے ظاہر ہونے والی جلد کا دھونا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: khilal
داڑھی کےخلال کاحکم
سوال: داڑھی کے خلال کرنے کا کیا حکم ہے ؟اور اس کا تفصیلی طریقہ بھی تحریر فرما دیں ؟ سائل:حسان شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا داڑھی اگر گھنی نہ ہوتو کھال تک پانی کا پہنچانا ضروری ہے ،اور اگر گھنی ہو تو چہرہ کی حدود میں آنے والے بالوں کا دھونا فرض ہے ،باقی مزید پڑھیں
اعضا مل کر دھونے کاحکم
بعض علمانے اسے مستحب کہاہے لیکن راجح قول یہ ہے کہ یہ سنت ہے۔
ترتیب سے وضوکرنا
ترتیب سے وضو کرنا فقہ حنفی میں سنتِ مؤکدہ ہے ۔ عند الشوافع فرض ہے۔
پےدرپے وضوکرناسنت مؤکدہ ہے
امام مالک کے نزدیک ولاء یعنی پے درپے وضو کرنافرض ہے۔فقہ حنفی میں سنت مؤکدہ ہے۔علامہ شامی نے ولاءکےدو معنی بیان فرمائے ہیں: (1) جب افعالِ وضو کررہا ہے تو خلافِ وضو کوئی کام نہ کرے۔(بدائع) (2) ایک عضو کودھونے کے بعد اتناوقفہ نہ کرے کہ اس سے پہلے والاعضوخشک ہوجائے ۔یہی تعبیر اکثر مزید پڑھیں
سرکے مسح کاطریقہ
1- دونوں ہتھیلیاں انگلیوں کے ساتھ سر کے اوپر شروع میں رکھ کر گدی کی طرف کھینچ کر لے جائے اس طور پر کہ پورے سر پر ہاتھ پھیرا جائے پھر ہاتھ اٹھائے بغیر انگلی اور انگوٹھے سے دونوں کانوں کا مسح کرے۔یہی طریقہ زیادہ صحیح ہے۔ ہاتھ اٹھ گئے اور عمامہ وغیرہ پر پھیر مزید پڑھیں
وضو میں اسراف
حدیث میں وارد یہ وعید کہ “جس نے تین بار سے کم یا زیادہ بار اعضا دھوئے اس نے تعدی کی اور ظلم کیا “اس کامصداق خاص وہ صورت ہے جب وہ اس نظریے سے دھوئے کہ سنت تین بار دھونا نہیں بلکہ دو بار یا چاربار دھوناہےاس وقت وہ اسراف بھی کہلائے گا۔لہذا اگر مزید پڑھیں
ہرعضوکوتین بار دھونا سنت ہے
وضومیں ہر عضو کو تین مرتبہ مکمل دھونا سنت ہے جب کہ ایک بار دھونا فرض ہے، دوسری اور تیسری بار دھونا سنت ہے ۔ جیسا کہ السراج الوہاج میں یہی مذکور ہے کہ دو دو مرتبہ دھونا مستقل سنت ہے اور تین تین مرتبہ دھونا ایک مستقل سنت ہے۔ تین مرتبہ چلّو بھر کر مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔ انگلیوں کاخلال کب کرے؟ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونے کے بعدانگلیوں کاخلال کرناچاہیے۔ پاؤں کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرکےخلال مزید پڑھیں
داڑھی کتنی دھوئی جائے گی؟
داڑھی چھدری ہو جس میں سے کھال نظر آتی ہے تو اس کی کھال تک پانی پہنچانا فرض ہے ۔داڑھی گھنی ہو تو صرف چہرے کی حدود میں آنے والے بالوں کو دھونا فرض ہے، باقی لٹکی ہوئی داڑھی کو دھونا فرض نہیں۔بلکہ اس کا خلال سنت ہے۔(امدادالاحکام)