سوال:عشا کی نماز اول وقت ادا کرنا کیا خلاف سنت ہے؟ اس کے بارے میں بتائیں، کرم ہوگا۔ فتویٰ نمبر:303 الجواب حامدۃ و مصلیۃ خلاف سنت تو نہیں ہے؛ لیکن بہتر اور مستحب یہ ہے کہ نماز عشا تہائی رات تک موٴخر کی جائے بالخصوص سردی کے موسم میں۔ البتہ اگر تہائی رات تک موٴخر مزید پڑھیں
زمرہ: khilaf sunnat
دعاء قنوت نہ پڑھنے سے وتر ہوجائے گے یا نہیں
سوال: دعاء قنوت نہ پڑھنے سے وتر ہوجائے گے یا نہیں ۔ اگرچہ دعاء قنوت یاد بھی ہوں ؟ جواب ؛ دعاء قنوت کے بدلے کوئی اور دعا پڑھے ۔مثلا ربنا اٰتنا ۔۔۔۔یا اللھم اغفرلی ، یارب پڑھ لے تو وتر تو ادا ہوجائے گی لیکن ایسا کرنا خلاف سنت ہے ۔
لفظ ہیلو کہنا کیسا ہے
“ہیلو” کا لفظ انگریزی زبان میں خطاب اور استقبال کرنے کے لیے اور توجہ مبذول کرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ (دیکھئے :قومی انگریزی اردو لغت :ص 901 مقتدرہ قومی زبان پاکستان ) عام فہم زبان میں ہیلو کے معنی ہیں “سنو “۔ بعض لوگوں نے ہیلو کا معنی ” جہنمی ” وغیرہ بتایا مزید پڑھیں