اس سورت کی ابتدائی تراسی آیات گویا آدھی سورت نجران کے عیسائیوں کے بارے میں نازل ہوئی جو ۹ھ میں اپنے عیسائی عقائد اور اسلام کے بارے میں مناظرہ کرنے آئے تھے۔ قرآن کریم نے نہایت مضبوط دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی تردید فرمائی، حضرت عیسی علیہ السلام کی درست پوزیشن واضح کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: khilaf
جے وی والا آئی فون لینا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جے وی والا آئی فون لینا ٹھیک ہے شریعت کے اعتبار سے؟ ایک پی ٹی اے والا فون ہوتا ہے اور ایک جے وی والا فون ہوتا ہے۔ جے وی والا فون مزید پڑھیں
آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم
سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں
قربانی سے پہلے طواف زیارت کا حکم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: 10 ذی الحجہ کو مغرب تک قربانی کا انتظار کرکے آخر پھر ہم احرام کی حالت میں ہی طواف زیارت کے لیے نکل گئے۔ طواف زیارت مکمل کرنے کے بعد جب حرم سے نکلے تب بھی محرم ہی تھے کہ احرام ابھی نہیں کھولا تھا۔ تب پتہ پڑا کہ مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر کو نام سےبلانا
کیا بیوی کا اپنےشوہر کو نام سے بلانا مناسب نہیں؟کیا وہ شوہر کو پیار کے نام سے بلا سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب بیوی کا شوہر کونام لے کر بلانا اگر شوہر کو برا نہ لگےتو فی نفسہ جائز ہے، البتہ چونکہ اس میں بے ادبی کا پہلو ہے اس لیے فقہا نے اسے مزید پڑھیں
کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو
سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا
سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں
ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان
سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں
بدعت کی نذر
فتویٰ نمبر:826 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگر کسی شخص نے یہ منت مانی ہو کہ اگر اسکا فلاں کام ہوگیا تو لاہور میں داتا دربار میں جا کر حاضری دےگا (جبکہ خود وہ شخص کراچی میں رہتا ھے )جس شخص نے منت مانی ھے وہ اکیلے اتنا سفر نہیں کر سکتا اور مزید پڑھیں