کیا خاندان کے تمام افراد کا اجتماعی طور پر پکنک پہ جانا درست ہے؟

فتویٰ نمبر:3035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاندان ماں باپ، انکے دو بیٹوں، ایک بیٹی اور انکے بچوں پر مشتمل ہے، ان میں سے ایک بھاٸی کے بیوی اور چار بیٹے ہیں جن میں سے ایک بالغ ہے عمر ١٤ سال، دوسرے بھاٸی کی بیوی اور دو بالغ لڑکے عمر ١٦ اور ١٣ سال، بہن مزید پڑھیں

کفار سے کھیل کود کے مقابلے

فتویٰ نمبر:573 سوال:کیا ہمارے دین میں کفار سے کھیل کود کے مقابلے جائز ہیں یا نہیں؟ جواب:کفار میں سے جو غیر مرتد اور زندیق ہیں ان کے ساتھ خرید و فروخت اور دیگر معاملات کرنے کی شرعاً اجازت ہے ۔ کھیلوں کے مقابلے بھی جائز ہیں۔ شرعا اس سے کوئی بات مانع نہیں۔