اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں
زمرہ: khawateen
تلاوت کا ثواب بخشنا
میں قرآن پاک پڑھتی ہوں تو روز کے روز آپ علیہ السلام اور کل امت مسلمہ اور خصوصا اپنے مرحومین اور والدین کو ایصال ثواب کر دیتی ہوں۔ اگر کسی نے کہاہو کہ کچھ پارے پڑھ دیں کسی کے ایصال ثواب کے لئے تو میں اپنے پڑھے ہوئے پارے انہیں دے دیتی ہوں۔۔ اور بعد مزید پڑھیں
مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں
آج کے دور میں عورت کا حج یا عمرہ کرنے کیلئے اکیلے بغیر محرم کے جانا
سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو مزید پڑھیں
ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا
میرے والد صاحب کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں کیونکہ میرے گاؤں میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ لیکن میرے دادا دادی کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈاکٹر بنانا شریعت میں ممنوع ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب معاشرے میں چونکہ لیڈی ڈاکٹرز کی بھی اشد ضرورت ہےتاکہ مزید پڑھیں
رسائل اور کتابوں پر عورتوں کا نام لکھنے کی شرعی حثیت
سوال: اسلام میں کیا عورت کا نام لکھنا منع ہے؟خواتین کے بیانات کے اشتہارات میں،کتابوں کے رائٹر کے طور پر وغیرہ وغیرہ ۔مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل :محمد فراز ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ اسلام میں عورت کا نام لکھنا نا جائز تو نہیں ہے لیکن شریعت کی تعلیم یہ ہے کہ عورت مزید پڑھیں
“زکوۃ کورس”
فاضلات اور تعلیم یافتہ مستورات کے لیے اہم عنوانات: (1) زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں (2) قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟ (3) کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟ (4) زکوۃ واجب ہونے کی شرائط (5) زکوۃ نکالنے کا طریقہ (6) گزشتہ سالوں کی زکوۃ کیسے نکالیں؟ (7)زکوۃ کے جدید مسائل (8) مصارف مزید پڑھیں
دیور جیٹھ اور جیٹھ کے بالغ بیٹے سے پردہ
فتویٰ نمبر:406 سوال : الحمد للہ راقم کے گھر کا ماحول بہت ہی اچھا ہے کھانے کی میز پر چھوٹے بڑے ملا کر نو افراد بیٹھے ہوتے ہیں ۔ راقم کی دوں بہوئیں نقاب / حجاب کے ساتھ کھانا کھاتی ہیں ان کو ہر نوالے اور پانی پینے کے لیے نقاب ہٹانی پڑتی ہے اس مزید پڑھیں
تراویح کے ضروری مسائل
١: رمضان کی تمام راتوں میں20رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے ۔تین روزہ، دس روزہ تراویح میں قرآن پاک سن کر تراویح سے فارغ سمجھ بیٹھنا قطعاً درست نہیں۔ ٢: گھروں میں تراویح کی جماعت درست ہے۔لیکن اس سے پہلے عشا کے فرض مسجد میں جماعت سے پڑھی جائے۔ بلا ضرورت عشا کے فرض مسجد کے بجائے مزید پڑھیں