سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بچہ کے سر میں پانی چلا گیا ہے دل اور دماغ اور ہاتھ پیر کی بناوٹ صحیح نہیں ہے ۔ حمل 5 ماہ کا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل ختم کر دیا جائے ۔ اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ۔ جلد جواب مزید پڑھیں
زمرہ: khatra
پیچھے کے راستے صحبت کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ پیچھے کے راستے سے صحبت کرنا حرام ہے نا،پھر اگر شوہر زبردستی کرے تو بیوی کو گناہ ہوگا کرنے سے؟ دوسرا اس مسئلہ کی وجہ سی اگر بات بہت زیادہ بڑھ جانے کا خدشہ ہو،مطلب علیحدگی وغیرہ تک بات پہنچ جانے کا خطرہ ہو تو مزید پڑھیں
بطور علاج شراب کا استعمال
سوال:السلام علیکم! مجھے سانس کا مسئلہ ہے اور بہت علاج کیا مگر صحیح نہیں ہو رہا اور اب ڈاکٹر نے شراب کے ایک چمچ کا بولا ہے کہ وہ پی لے، تو کیا اسے ہم دواء کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ مزید پڑھیں
ارکان طہارت
نجاست مرئیہ کوزائل کرنا،نجاست غیرمرئیہ کودھونا۔حدث اکبر میں مکمل بدن دھونا اور حدث اصغر میں سرکا مسح کرنا اوربقیہ تین اعضاکودھونا۔
لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟
سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں
چھ ماہ میں ماں کی جان کےخوف سےاسقاط حمل کرنا
سوال:چھ مہینہ کے بچے کے بارے میں ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کی ہارٹ بیٹ (دل کی دھڑکن )بند ہے ۔یہ ماں کے لیے نقصان دہ ہے لہٰذا اس کو نکالنا پڑے گا۔اب (مروجہ طریقہ پر)مشینوں کے ذریعے اس کو ٹکڑے کرکے باہر نکالا گیا ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس کو نکالنا مزید پڑھیں
رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں
کیادرد سر کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۲﴾ سوال:– اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد جواب :- قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔ اس کو تر ک کر کے اوربیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت میں جائز ہے جب مزید پڑھیں
مزدورکوبطورمزدوری گندم دینا
الجواب حامداومصلیا 1۔ صورت مسؤلہ میں اگر پہلے سے طے ہوجائے کہ جو گندم تھریشر سے گاہی جائے اسی میں سے کچھ خاص مقدار (مثلا پانچ من یا دس من گندم) بطور مزدوری دی جائے گی تو یہ ناجائز ہے۔ اور اگر یہ پہلے سے طے نہ ہو کہ گاہی جانے والی گندم سے مزدوری مزید پڑھیں
ڈاکٹر اسرار احمد کی کتب پڑھنے کا حکم
محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم! مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ کیا ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی کتب کا مطالعہ کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔ العارض محمد حبیب مہتمم دارالقرآن بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب مرحوم جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے مستند اساتذہ اور مشائخ سے باقاعدہ علم دین حاصل نہیں کیا مزید پڑھیں