فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں
زمرہ: khary
کھڑے ہوکر پانی پینے کی قباحت
لوگوں ميں اس طرح کی ايک حديث مشہور ہے: نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا : اگر تمہيں پتہ چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پينے پرکتنا بڑا عذاب ہے تو تم اپنے حلق ميں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو نکال دو۔اور اگر اس وقت تم ديکھ لو کہ تمہارے ساتھ مزید پڑھیں
نمازی کے آگے سے گزرنا
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟ فتویٰ نمبر:315 جواب :نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے کیوں کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:” تم میں سے کسی کو یہ معلوم ہو جائے کہ نمازی کے سامنے گزرنے میں کتنا گنا ہ ہے تو وہ سو سال کھڑا رہنے کو مزید پڑھیں
روزے کے ضروری مسائل
(١) رمضان کے روزے ہر اس تندرست مسلمان مرد وعورت پر فرض ہیں جو پاگل یا نابالغ نہ ہو۔ اس فرض کو بلاعذر چھوڑنا سخت گناہ اور باعث ِفسق ہے۔ احادیث میں رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر نہایت سخت عذابوں کا ذکر ہے۔ (٢) نیت دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے لئے مزید پڑھیں
آب زمزم پینے کا حکم
سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟ جواب : آب زم زم بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )