سوال:مفتی صاحب جو ہمارے مسلمان بھائی آسٹریلیا اور یورپ کے ایسے شہروں میں رہتے ہیں جہاں کوئی اسلامک بینک بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مسلم کمیونٹی تو وہ اپنا ذاتی گھر کیسے خریدیں کیونکہ کئی سالوں کی سیونگ بھی گھر خریدنے کے قابل نہیں بناتی اگرچہ اچھی ملازمت ہو تو میرے دوست کا مزید پڑھیں
زمرہ: kharedna
کسی چیز کو منافع کے ساتھ بیچنا
سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی چیز 400 میں خریدی پھر اس کو بیچنا چاہیں تو منافع رکھ کر بیچ سکتے، جیسے 400 والی 500 یا 600 میں۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شریعت میں منافع کی کوئی حد مقرر نہیں کی، بلکہ اس معاملے کو عرف پر چھوڑ دیا ہے اور مزید پڑھیں
جمع شدہ رقم سے حج کرنا یا ذاتی مکان بنانا
سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ اگر کسی کے پاس اتنی رقم ہو کہ وہ اس سے حج کرے یا ذاتی مکان بنائے ( یعنی دونوں میں سے ایک کام کیا جا سکے ) تو کیا حج کرنا ضروری ہےیا ذاتی مکان بنوانا ؟ اور اس صورت میں حج نا کرنے سے گناہگار ہوگا؟ الجواب مزید پڑھیں
الیکٹرک سگریٹ کی خرید وفروخت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے دوعددسوالات میں آپ کی شرعی رہنمائی درکارہے۔ 1) Amazon ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر آپ اپنا سامان بآسانی بیچ سکتے ہیں ۔ سامان بک جانےکی صور ت میں Amazon اس پر 15 فیصد یااس سے کم اور زیادہ منافع حاصل کرتاہے سامان بک مزید پڑھیں
لڈو بیچنے اور خریدنے کا حکم
سوا ل. میری بک ڈپو کی دکان ہے، وہاں لڈو بیچنا یا خریدنا جائز ہے؟ حامد۔ الجواب حامدة و مصلیة: لڈو کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے۔ کوئی اس کا غلط استعمال کرے گا تو اس کا گناہ اسی کو ہوگا ، دکان دار کو نہیں ۔ “ویجوز البیع آلات الملاھی من البربط والطبل والمزمار مزید پڑھیں
اسلامی تجارت کی بنیادیں
محمد انس عبدالرحیم فروخت کی جانے والی چیز ( جس کو عربی میں “مبیع ” اور انگریزی میں “”sold goods ” کہتے ہیں میں ذیل کی سات باتوں میں سے کوئی ایک بات پائی جائے تو وہ معاملہ شریعت کی اصطلاح میں “بیع باطل “کہلاتا ہے ۔یعنی کا لعدم معاملہ” گویا سرے سے وہ معاملہ مزید پڑھیں