فدیہ کی رقم کس مد میں دی جائے

سوال: فدیہ کی رقم سے کیا قرآن مجید خرید کر دے سکتے ہیں ؟ ہم نے سنا تھا کہ فدیہ کی رقم سے صرف کھانا ہی کھلا سکتے ہیں ،تو کیا فدیہ کی رقم سے گلدستۂ قرآن خرید کر کسی کو مالک بناکر دے سکتے ہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فدیہ مزید پڑھیں

وکیل امین ہوتا ہے!

سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

انسانی بالوں کے خریدنے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال:ہمارے گاؤں میں ایک آدمی بال خریدنے آتا تھا۔ وہ عورت اور مرد کے بال لے کر بچوں کا سامان جیسے آئس کریم وغیرہ دیتا تھا۔ تو کیا اس طرح عورتوں کے بال نامحرم کو دینا یا بیچنا جائز ہے ۔جبکہ یہ بال غیر ضروری ہوں یعنی وہ بال جو مزید پڑھیں

ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

مقروض سے قرض کے بدلہ سامان خریدنا

سوال:میری خالہ اپنے کنگن بیچ رہی ہیں اور وہ میری مقروض بھی ہیں۔ تو اگر اس طرح معاملہ کیا جائے کہ قرض کو ہٹا کر میں باقی رقم ادا کردوں، تو ایسا کرنا درست ہے؟ نیز یہ معاملہ گواہوں کی موجودگی میں نبٹا نا چاہیے یا میں اور خالہ آپس میں کرسکتے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں

زکوۃ میں نقد رقم کی بجائے استعمالی اشیاء دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب خاتون زکوۃ کی ادائیگی کے لیے ضرورت مند کو کوئی استعمال کی چیز خرید کر دینا چاہتی ہیں تو دے سکتی ہیں؟ اگر وہ یہ چیز اپنے بیٹے کی دکان سے خرید کر مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

 شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم

سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں

استعمال کی نیت سے خریدے ہوئے مال میں تجارت کی نیت کرنے پر زکوٰۃ کا حکم!

سوال: مال خریدتے وقت تجارت کی نیت نہیں تھی لیکن بعد میں اس مال سے تجارت شروع کردی کیا اس مال پر زکوٰۃ ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ کسی مال کو خریدتے وقت فروخت کی نیت نہ ہو بلکہ استعمال کرنے کی نیت ہوتو ایسا مال مالِ تجارت نہیں اور اس پہ مزید پڑھیں