گاڑی میں نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1090 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورت کا گاڑی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لیے گاڑی میں نماز پڑھنے کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے۔ گاڑی میں فرض نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور قبلہ رخ ہونا فرض ہے۔ کھڑے ہو کر پڑھنے کی مزید پڑھیں

کھڑے ہو کر وضو کرنا

فتویٰ نمبر:3069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جیسے بیسن پہ وضو کرتے ہیں تو پاؤں دھونے کیلیے پاؤں کو اونچا کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا ایسا کرنا گناہ ہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا وضو کو اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اد اکرنا افضل ہے۔ وضو کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مزید پڑھیں

زمزم پینے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:812 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! کیا زمزم کھڑے ہوکر ہی پینا ضروری ہے اور اسکا بیٹھ کے پینا منع ہے نیز رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں کیا ثابت ہے؟برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔ والسلام سائل کا نام:خدیجہ پتا:کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية آب زمزم کھڑے ہو کر پینے کی کراہت اور استحباب مزید پڑھیں