فتویٰ نمبر:4020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بار بار بلا ضرورت کھانسنے سے کیا نماز فاسد ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا بلا ضرورت کھانسنے میں اگر حروف کی آواز پیدا ہوجائے تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر حروف نہ بننے پائیں، تو نماز ہو جائے گی لیکن یہ فعل مکروہ ہوگا۔ (فتاویٰ ہندیہ: 101/1) مزید پڑھیں
زمرہ: khansi
گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں
کھانسی کاعلاج کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔ کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس مزید پڑھیں
کالی مرچ کے فوائد
ہمارے یہاں گھروں میں بچے بڑے عموماً اپنی پلیٹوں میں موجود کھانے میں سے کالی مرچ کو نکال باہر کرتے ہیں۔ کھانے میں موجود یہ عنصر ان کی صحت کیلئے کتنا فائدہ مند ہے اگر یہ جان جائیں تو ایسا کبھی نہ کریں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کالی مرچ میں چھپے صحت مزید پڑھیں