سوال:کیا وضو کے بعد ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ناخن احتیاط سے کاٹے جائیں اور ان کے کاٹنے سے خون نہ نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ __________ حوالہ جات :- 1۔وحلق الشعر و قلم الاظفار بعد ما توضا لا یجب علیہ اعادہ مزید پڑھیں
زمرہ: katna
جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سےنکلنےوالے خون کا حکم
سوال :جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو وضو ٹوٹ جائے گا ۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں
دوران حیض ناخن کاٹنا
فتویٰ نمبر:915 سوال: حیض کے دوران ناخن کاٹ سکتے ہیں.؟ محترم جناب مفتیان کرام! والسلام الجواب حامدۃو مصلية حیض کی حالت میں عورت کے لیے ناخن کاٹنے کے سلسلے میں کوئی صریح جزئیہ نہیں مل سکا؛ البتہ فقہائے کرام کی جانب سے جنابت کی حالت میں ناخن کاٹنے کے بارے میں مطلق کراہت کا قول مزید پڑھیں
حجام کی کمائی اورقربانی کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:164 الجواب حامدا ومصلیاً حجام کی کمائی کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ شیو بناتا ہو یا داڑھی ایک مشت سے کم کرتا ہوتو ان دونوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے،اور ان دونوں کاموں کے علاوہ اگر وہ جائز کام کرتا ہے مثلا سر مزید پڑھیں
گونگے پر حد سرقہ کا حکم
سوال:اگر کوئی گونگا اسلامی ریاست میں جہاں شریعت نافذ ہو،چوری کرتا ہے تو کیا حد میں اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے؟ سائل:عبداللہ اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب کسی جرم کے لیے قرآن و حدیث میں مقرر کی گئی سزا جو اللہ کے حق کے طور پر نافذ کی جاتی ہے حد کہلاتی ہے۔جس مزید پڑھیں
ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کا ثبوت
دلیل نمبر 1⃣ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو داڑھی کا جو حصہ مٹھی سے زیادہ ہوتا، اسے کاٹ دیتے تھے۔ (صحیح البخاری: ج2 ص875 کتاب اللباس- باب تقلیم الاظفار) 🔍 واضح رہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مٹھی سے زائد داڑھی مزید پڑھیں
خواب میں آرہ دیکھنا
آرہ آرہ سے لکڑی کی اصطلاح کی جاتی ہے اس لیے آرہ دیکھنا معاملہ کی آسانی کی طرف اشارہ ہوسکتاہے اور آرہ کاٹتا بھی ہے اس لیے تعلقات قطع ہونے کی طرف بھی ہوسکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کوئی شخص تعلقات میں بگاڑ پیدا کرے خواب میں بہتری کا پہلو غالب ہو تو مزید پڑھیں
بھنویں اور بال کاٹنے کا حکم
سوال: عورتوں کا بھنویں بنوانا کیسا ہے مطلقاً منع ہے یا بعض صورتوں میں اجازت ہے جیسا کہ اگر کسی کی بہت گھنی ہوتو باپردہ رہ کر شوہر کے لیے بنواسکتی ہے یا نہیں ؟ 2) عورتوں کا بال کٹوانا کیسا ہے ؟ اگر منع ہے تو حج میں عورتیں کیوں کٹواتی ہیں ؟ (ب)اسی مزید پڑھیں
قربانی کے دنوں میں بال اور ناخن کاٹنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ ناخن اور بالوں کا کائنات یہ حکم سب کے ساتھ ہے یا پھر جن پر قربانی کے دنوں میں قربانی واجب ہے اسکے لئے خاص ہے ۔ جواب : یہ حکم صرف انہی لوگوں کیساتھ خاص ہے جن پر قربانی واجب ہے جن پر قربانی واجب نہیں اور مزید پڑھیں