سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بونینزا، سترنگی اور کپڑے، یہ برانڈز ہیں۔ ان کے بارے میں سنا ہے گستاخِ رسول کی ہے کیا آپ تصدیق کر کے بتا سکتے ہیں کہ درست ہے اگر درست ہے تو جو مزید پڑھیں
زمرہ: kapry
تتلی کی تصویر والے کپڑوں میں نماز
کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جائے گی جس میں تتلی کی تصویر بنی ہوئی ہو نیز کیا 12 سال کی بچی ایسے کپڑے پہن سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔ سوال کے ساتھ۔ منسلک تصاویر میں اگرچہ تتلی کی آنکھیں نہیں ہیں ،لیکن چونکہ آنکھوں کے علاوہ تصویر بالکل واضح ہے اس لیےاحتیاط مزید پڑھیں
کفن کے کپڑے کا رنگ
سوال : کیا کفن کے کپڑے کا رنگ سفید ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب میت کو سفید کپڑے میں کفن دینا مستحب اور افضل ہے، تاہم سفید کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینا بھی جائز ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مزید پڑھیں
احرام میں زیور پہننا
سوال: کیا احرام میں عورت زیورات ،چوڑیاں پہن سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! پہن سکتی ہے۔ حوالہ جات 1۔ولا بأس لها أن تلبس الحرير والذهب ،وتتحلي بأي حلية شاءت عند عامة العلماء.وعن عطاء أنه كره ذالك ،والصحيح قول العامة لما روى أن ابن عمر رضى اللّٰه عنهما كان يلبس نساءه الذهب والحرير؛ولأن مزید پڑھیں
سنیپ چَیٹ میں اپنی مشابہہ تصویر بنانا
سوال:السلام علیکم میرا ایک سوال ہے! کیا بٹ موجی سنیپ چیٹ اوتار(دیوتا،کارٹون)حرام ہے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پروفائلز پر ایسے اوتار بنانا حرام ہے؟ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو بنانا اور کپڑے اور چہرے اور پس منظر میں تبدیلی کرنا؟ کیا یہ حرام ہے؟ کسی بھی پروفائل پر اس مزید پڑھیں
مرحومین کی ڈیجیٹل تصاویر اور ویڈیوز کا حکم
سوال: کیا مرحوم والدین کی تصاویر اور ویڈیوز موبائل میں رکھی جاسکتی ہیں؟ اس سے مرحومین پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا، ان کو تو گناہ نہیں ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب چونکہ ڈیجیٹل تصاویر ہمارے علماء کے نزدیک ناجائز تصاویر کے زمرے میں تو نہیں آتیں، اس لیے اگر کسی کی ڈیجیٹل تصویر مزید پڑھیں
احرام کی حالت میں سوئٹر کندھوں پر شال کی طرح اوڑھنا
سوال: کیا سردی میں مرد احرام پر اپنا سویٹر صرف کندھے اور کمر پر ڈال سکتے ہیں شال کی طرح، آستین میں ہاتھ ڈالے بغیر؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت احرام میں سلے ہوئے کپڑے کو عادت کے مطابق پہننا منع ہے، البتہ شال کی طرح اوڑھا جا سکتا ہے۔ ************************************ حوالہ جات : 1:حاشیہ مزید پڑھیں
بيڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات یا اسمائے حسنی کے تصاویر یا تغرے(portrait) لگانا
سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں
بیت الخلاء کے فرش سے اٹھنے والے چھینٹوں کا حکم
سوال : باجی جان ! اگر ٹوائلیٹ والی جگہ پر تھوڑا سا پانی گر رہا ہے جیسا ٹوٹی کھلی رہنے پر گرتا ہے ، یا اگر لوٹے میں سے پانی گندگی والی جگہ پر گر رہا ہے لیکن وہاں اس وقت گندگی نہیں ہے بہا دی جا چکی ہے، اور اس پانی کے دو تین مزید پڑھیں
کینولا کے ساتھ وضو کا حکم
سوال: اگر ہاتھ پہ کینولا لگا ہو اور اس پر کپڑے کی ٹیپ ہےتو اس پہ خون زیادہ لگاہوا ہے سنی ٹائزر سے صاف کیا ہے لیکن پورا نہیں ہوا اس کے اندر پائیپ ہے۔ اس میں بھی خون ہے۔ تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی۔ الجواب باسم ملھم الصواب کینولا کے پائیپ میں مزید پڑھیں