سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچی کا حفظ کا امتحان ہو اور اس کو حیض آجائے تو وہ اپنا قرآن کیسے سنائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا یا اس کو چھونا جائز نہیں ہے۔ لہذا معلمہ کو اپنا عذر مزید پڑھیں
زمرہ: kalma
ایسا ذی روح جانور جو کپڑے یا چادر میں بنا ہو اس کا حکم
موضوع : فقہ الصلوۃ سوال : ایسا ذی روح جانور جو کپڑے یا چادر میں پرنٹ ہو کیا وہ مکمل تصویر کے حکم میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی کپڑے یا چادر پر جاندار کی تصویر ہو اور وہ دیکھنے سے صاف ظاہر ہو رہی ہو کہ یہ فلاں جانور یا پرندے کی مزید پڑھیں
گرمی میں ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کا حکم
سوال: کیا گرمی میں مطلقاً ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے یا گرم علاقے میں تاخیر مستحب ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ گرمی میں مطلقاً ظہر کی نماز تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے یعنی یہ شرائط نہیں ہیں کہ موسم سخت گرمی کا ہو یا علاقہ سخت گرم ہو یا مزید پڑھیں
ماں سے نکاح کرلوں ۔ جملہ کہنے سے بیوی پر طلاق کا حکم
سوال ۔ میرے والد کی وفات کو 16سال ہوگٸے ہیں میری شادی کو 5سال ہوٸے ہیں ایک سال سے میری طبیعت ٹھیک نہیں مجھے فالج ہے ایک رات میری بیوی میرے پاس اتی ہے مجھے نیند سے جگاکر کہتی ہے کہ اپ کی امی کی دوسری شادی کردینی چاہیے میں نے کہا اب کیسے اتنے مزید پڑھیں
کیا اذان کا جواب دینا فرض ہے؟
سوال: اذان کا جواب دینا فرض ہے ؟ جواب :اذان کے جواب دوقسم کے ہوتے ہیں: 1. عملی جواب یعنی اذان سنے کے بعد عملی طور پر نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانا یا نماز کے کی تیاری میں لگنا ،یہ جواب واجب ہے ۔ 2.قولی جواب یعنی اذان کے کلمات کو دہرانا،یہ مستحب ہے۔یہ مزید پڑھیں
والضحی نام رکھنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا والضحی نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”والضحیٰ “ یہ اصل میں دو کلمات سے مرکب ہے ۔پہلا کلمہ”و“ ہے،جس کے معنی ”اور“ کے ہیں، جب کہ دوسرا کلمہ ”الضحی“ ہے، جس کے کئی معانی آتے ہیں،مثلا: ”چاشت کا وقت جبکہ مزید پڑھیں
غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا
سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائےیا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائےاور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہےکیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ایک اور دو مزید پڑھیں
مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر اٹھایا گیا اعتراض
فتوی نمبر:5056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مولانا اشرف علی تھانوی کے بارے میں جو احناف کی کتاب ( المہند علی المفند) میں جو بات لکھی ہے کہ انہوں نے اپنے مرید کو اپنا کلمہ پڑھوایا،اسکی کیا حقیقت ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية حضرت حکیم الامت،مجدد ملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ پر لگایا گیا مزید پڑھیں
ستر ہزار بار کلمہ پڑھ کر زندہ اولاد کو ہدیہ کرنا
فتویٰ نمبر:5046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی 70 ہزار بار کلمہ پڑھے اور اپنی زندہ اولاد کو ہدیہ کردے کہ ان کو مرنے کے بعد کام آئے، تو یہ عمل ٹھیک ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا کلمہ طیبہ کی احادیث مبارکہ سے بہت فضیلت ثابت ہے، اگر کوئی شخص اس کلمے کو کثرت سے ورد مزید پڑھیں
کیا یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟
فتویٰ نمبر:4060 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! خدا بھی آخر پوچھے گا مجھ سےمجھے پانچ وقت اور اسے ہر وقت۔کیا شاعری کے یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرک کہتے ہیں اللہ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک ٹھہرانے کو، مذکورہ الفاظ سے ایسا کوئی شرک لازم نہیں آتا۔ تاہم شاعر جس مزید پڑھیں