سوال: سٹور میں کاسمیٹکس والے ایریا پر ایک ملازم ہے وہ ایسے کسٹمر جو پرائز کم کا کہتے ہیں انہیں ان کی من چاہی پرائز پر چیز دے دیتا ہےاور بل کاؤنٹر پر کروانے کی بجائے چپکے سے پیسے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے کیا اس میں کسٹمر بھی گناہ میں شریک سمجھا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: jurum
میاں بیوی کے باہمی اختلافات شدید ہوں تو گھر والے کیا کریں ؟
سوال: ایک مسئلے کاحل درکار ہے کہ میاں بیوی میں 10 سالہ شادی کےبعد شدید نوعیت کے جھگڑے ہو رہے ہیں،ایک 9 سالہ بیٹی ہے۔ شادی کے ابتدائی ایک سال امن رہا ،پھر شوہر کی نوکری کے نہ ہونے کےباعث کافی مشکلات اور سسرالی چپقلش کا سامنا ہونے لگا، بیوی نے نوکری پہ اصرار کیا مزید پڑھیں
توہین رسالت کرنےوالےکی سزااورمعافی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟
سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں
اصحاب الاخدود کون تھے
تحریر : بنت محمد محبوب ایک عجیب واقعہ ان “اصحاب الاخدود ” سے کون مراد ہیں ؟ مفسرین نے کئی واقعات نقل کیے ہیں ۔ دنیا میں آگ کی خندقوں کے واقعات مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں پیش آئے ہیں، ابن حاتم ؒ نے ان میں سے تین واقعات کا خصوصیات سے ذکر کیاہے، مزید پڑھیں
سراغ رساں کتوں کی حیثیت
فتویٰ نمبر:576 سوال:یہ جوتعلیم یافتہ سراغ رساں کتے چوری معلوم کرنےکےلیے لائے جاتے ہیں۔کیاان کے ﺫریعے چور پر چوری کا دعوی کرنا اور اس سے چوری لینا جائز ہوگا یا صرف قرائن کے حد تک یہ معاملہ ہے؟ جواب:سراغ رساں کتّوں کی حیثیت گواہی یا قطعی ثبوت کی نہیں ہےبلکہ ان کی حیثیت ان قرائن مزید پڑھیں
کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی
سوال: جس آدمی نے خود کشی کر لی ہو ۔اسکی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟ جواب : جس آدمی نے خود کشی کرلی ہو اس پر نماز جانزہ پڑھی جائے گی خود کشی چونکہ بہت بڑا جرم ہے اسلئے فقہا کرام نے لکھا ہے کہ مقتداء اور ممتاز افراد اسکا جنازہ نہ مزید پڑھیں
ڈاکو کی نماز جنازہ کا حکم
سوال: ڈاکو کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں ؟ جواب : ڈاکو کی نہ غسل دیاجائیگا اور نہ اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اس سے مقصود مجرم کو سزا دینا اور دوسروں کو تنبیہ کرنا ہے ۔ “وفی الشامی :وھی فرض من علی کل مسلم خلا اربعہ بگاۃ قطاع مزید پڑھیں
قانون ناموس رسالت تعارف وتجزیہ
مفتی انس عبدالرحیم ۔۔۔۔ دوسال قید سے سزائے موت تک کا سفر : آج سے ڈیڑھ صدی قبل ہندوستان کی سر زمین پر دیوانی اور فوجداری مقدمات کے فیصلے قرآن وسنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں صادر ہوتے تھے۔1860 عیسوی میں جب ہندوستان مکمل طور پر فرنگی سامراج کے زیر تسلط آگیا تو اس مزید پڑھیں