نماز:قرآن عربی کلام ہے اس لیے عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں تلاوت کرنے سے تلاوت ادا نہ ہوگی۔{إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًاعَرَبِيًّا} [يوسف: 2] رموزِدعوت 1۔داعی جس چیز کی دعوت دے رہا ہے اسے مکمل سمجھ کراور مسائل کاعلم حاصل کرکے دعوت دینی چاہیے۔{قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ} [يوسف: 108] 2۔داعی کوشرکیہ مزید پڑھیں
زمرہ: jhoot
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
ملازم کا مالک کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں تصرف کرنا
سوال: السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ! میں ایک ڈیپارٹمنٹ میں بطورِ کاؤنٹر کے ملازم ہوں،جب مالک نے مجھے ملازم مقرر کیا تو اس وقت مالک نے یہ بھی کہا کہ میں آپ کو گھر بھی دوں گا ،اب ملازمت کے شروع کرنے کے تین چار دن بعد میں نے کچھ سہولیات کا مطالبہ کیا ،جن مزید پڑھیں
جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں
بوقت ضرورت جھوٹ بولنا
سوال:باجی جان میرے ساتھ ایک مسٸلہ ہے کہ میں کسی کے گھر کا دودھ اور چاۓ نہیں پی سکتی دل متلی ہوتا ہے صرف اپنے گھر کے دودھ کی اور اپنے ہاتھ سے پکی ہوٸ چائے پی سکتی ہوں باجی جان اس لیے میں اگر کسی کے گھر جاٶں تو مجھے جھوٹ بولنا پڑتا ہے مزید پڑھیں
بہتان لگانا
فتویٰ نمبر:1006 سوال: ایک بہن کا سوال انھوں نے غصے میں لڑائی کے دوران ایسی باتیں کہ دیں جو کہ بہتان کے زمرے میں آتی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا تو بہت پچھتا رہی ہیں کہ یہ میں نے کیا کہ دیا وہ بات انھوں نے صرف اپنے شوہر سے کہی تھی کہ مجھے آپ پر اور مزید پڑھیں
منکر طلا ق
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:142 الجواب حامداومصلیاً مفتی سوال کے مطابق جواب لکھنے کا پابند ہوتا ہے ،سوال کے سچ یا جھوٹ ہونے کی تمام تر ذمہ داری سوال پوچھنے والے پر ہوتی ہے ۔غلط بیانی کرکے اپنے مطلب کا فتویٰ حاصل کرنے سے حرام ، حلال نہیں ہوتااور نہ حلال ، حرام ہوتاہے بلکہ مزید پڑھیں
شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134 السلام علیکم ! مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی شرعی سزا کے بارے یں علمائے احناف کا موقف دریافت کرنا ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی تفریق سزائے موت دی جائے گی یا پھر اس پر حاکم وقت کے حکم پر حد جاری ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں
دورِ حاضر کی مکمل تصویر
عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں