روئے زمین پر خنزیر یعنی سور سب سے گندا بے حیا اور دیوث قسم کا جانور ہے یہ گندگی اور غلاظت پر گزار ا کرتا ہے جن علاقوں میں لوگ اجابت کیلئے کھلی جگہوں پر جاتے ہیں اور وہاں باتھ روم کی سہولت میسر نہیں ہوتی ایسے علاقوں میں سور بھی پائے جاتے ہیں تو مزید پڑھیں
زمرہ: janwar
قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا
سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے یا نہیں پھر دوسرا جانور کم قیمت میں لےسکتے ہیں ؟ جواب : قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے یا گم ہوجائے ۔ تو صاحب نصاب / مالدار پر دوسرا جانور خریدنا واجب ہے ۔ دوسرا جانور مزید پڑھیں
قربانی ہماری بقاء
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکًا لِّیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلٰی مَا رَزَقَھُمْ مِّنْ م بَھِیْمَۃِ الْاَنْعَامِ ط فَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِد’‘ فَلَہٗٓ اَسْلِمُوْا ط وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِیْن (سورۃ الحج : آیت ۳۴،پارہ ۱۷) قربانی کا طریقہ ہر نبی کو دیا گیا: میرے محترم دوستو اور بزرگو ! اللہ نے ہمیں اپنے مزید پڑھیں
ایسی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے جس کی افزائش ناپاک غذا سے کی گئی
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک مرغی والا ہے اس کا یہ کہنا ہے میں نے باقاعدہ یہ تحقیق کی ہے کہ مرغی کے فارموں میں مرغی کوکھلائی جانے غذا طبعی موت مری ہوئی مرغیوں اور مذبوحہ مرغیوں کی ٹانگوں کو کیمیکل مزید پڑھیں
عیب دار جانور کی قربانی
سوال: عیب دار جانور کی قربانی کوئی غریب آدمی کر لے تو اسکی قربانی ہوجائینگی یا نہیں ؟ جواب : غریب آدمی جس پر قربانی واجب نہیں اگر اسکے جانور میں کوئی عیب نکل آیا توایسے جانور کی قربانی کرے قربانی صحیح ہوجائے گی ۔ ( بہشتی زیور :2/ 38)
ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:647 سوال: ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب : ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی کیونکہ زکوۃ صرف سونے،چاندی ،نقد رقم، مال تجارت زرعی ہئداوار اور جانوروں پر فرض ہوتی ہے دوسری چیزوں پر نہیں۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/48)
ٹینکی میں مرے ہوئے جانور کا حکم
سوال: اگر ٹینکی یا ٹینک میں مرا ہوا جانور نظر آئے یا نجاست پڑی ہوئی نظر آئے تو پانی ک ب سے ناپاک شمار ہوگا ؟ جواب : مذکورہ صورت میں اگر نجاست یا جانور گرنے کا صحیح وقت یقینی یا غالب گمان کے طور پر معلوم نہ ہو تو جس وقت جانور یا نجاست مزید پڑھیں