اس سورت میں تین مقاصد بیان ہوئے ہیں: (۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کا فضل واحسان کہ اس نے آپ کو کوثر عطا کی ،کوثر جنت کی وہ نہر ہے جہاں قیامت کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے امتیوں کو جام بھر کر پلائیں گے ،چونکہ کوثر کا مزید پڑھیں
زمرہ: jannat
فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھناکسی حدیث سے ثابت ہے ؟ فتویٰ نمبر:107 جواب:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی عادت بنانا نہ صرف جائزبلکہ مستحب ہے جس پر حدیث شریف میں فضیلت وارد ہوئی ہےجیسا کہ ایک حدیث شریف میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «من مزید پڑھیں
قرآن کے قصے
تعارف سورۃ الانفطار
اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الدھر
یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الطور
سورۂ طور مکی ہے ، اس میں ٤٩ آیات اور ٢ رکوع ہیں ، اس سورت کی ابتدا میں پانچ قسمیں کھا کر فرمایا : میرے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا ، اسے کوئی بھی ٹال نہیں سکتا ” (٨-١) *اس کے بعد یہ سورت متقین کے دائمی مسکن یعنی جنت کہ تذکرہ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الذاریات
یہاں سے سورۂ حدید(سورت نمبر:۴۷) تک تمام سورتیں مکی ہیں اور ان سب کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد کی تعلیم اور خاص طور پر آخرت کی زندگی ،جنت اور دوزخ کے حالات اور پچھلی قوموں کے عبرت ناک انجام کا نہایت فصیح وبلیغ اور انتہائی مؤثر تذکرہ ہے ،اس تاثیر کو کسی بھی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ ق
اس سورت کا اصل موضوع آخرت کا اثبات ہے،اسلام کے عقائد میں عقیدۂ آخرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،یہی وہ عقیدہ ہے جو انسان کے قول وفعل میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے، او راگر یہ عقیدہ دل میں پیوست ہوجائے تو وہ ہر وقت انسان کو اس بات کی یاد دلاتا رہتا مزید پڑھیں
حضور ﷺ کا رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الزمر
یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی تھی او راس میں مشرکین کے مختلف باطل عقیدوں کی تردید فرمائی گئی ہے،یہ مشرکین مانتے تھے کہ کائنات کا خالق اللہ تعالی ہے؛ لیکن انہوں نے مختلف دیوتا گھڑ کر یہ مانا ہوا تھا کہ ان کیعبادت کرنے سے وہ خوش ہوں گے ،اور مزید پڑھیں