سوال ۔ اگر کوئی شخص زہر کھا لے پھر وہ ہوش میں آجائے اور اپنے گناہ پر توبہ کرلے پھر اس کا انتقال ہوجائے تو کیا اس کی بخشش ہوجائے گی یا خود کشی کا عذاب ملے گا شریعت کیا کہتی ہے اس بارے میں۔ خودکشی کرنا گناہِ کبیرہ اور موجب عذاب ہے، ایسے شخص مزید پڑھیں
زمرہ: jannat
بالوں کا جوڑا بنانا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۵۵﴾ سوال:- عورت کے لیے بالوں کا جوڑا بنانا کیسا ہے؟ جواب:- کام کے دوران کام میں آسانی کے لیے بالوں کا جوڑا بناکر گدی پر لٹکانا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔نیز شوہر کے لیے یا ویسے زیب وزینت کے طور پر جوڑا بنانا بھی جائز ہے۔بشرطیکہ غیر مزید پڑھیں
لا حول ولا قوۃ الا باللہ 99 بیماریوں کی دوا
فتویٰ نمبر:4093 سوال: سوال:جو شخص لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھے گا تو یہ 99 بیماریوں کی دوا ہے. جو سب سے چھوٹی غم و رنج ہے. کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا لاحول الله ولاقوة الا بالله کی بہت سی فضیلتیں وارد ہیں ، حدیث شریف میں اسے جنت مزید پڑھیں
ارم نام رکھنا
فتویٰ نمبر:4065 سوال: ارم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ”ارم“شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے پھر مجازاً اس کااطلاق بہشت اور جنت کے معنی میں استعمال ہونے لگا،یہ بادشاہ اور شاہی خاندان کا نام بھی تھا۔ (تفسیر شیخ الہند:٧٩٠، معارف القرآن:٧٤١/٨) اس معنی کے اعتبار سے اس نام میں کوئی مزید پڑھیں
فضائل رجب کے بارے میں ایک من گھڑت حدیث
فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں
خواب میں اصحاب الاخدود دیکھنا
اصحاب الاخدود: اصحاب الاخدود کو خواب میں دیکھنا اچھا ہے۔ قرآن نے ان کے بارے میں جنتوں اور فوز کبیر(بڑی کامیابی) کا وعدہ فرمایا ہے اس لیے ان شاء اﷲ! آزمائش اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
دوسری شادی کرنے پہ پہلی بیوی کی طلاق کا مطالبہ
فتویٰ نمبر:2007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو اس لیے چھوڑنا چاہے کہ اس نے دوسری شادی کی ہے تو کیا عورت گناہ گار ہوگی؟مجھے فتویٰ چاہیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية شریعت نے مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے اور اس میں پہلی بیوی کو دوسری بیوی کی مزید پڑھیں
چھوٹے بچوں کوایصال ثواب کرنا
فتوی نمبر:924 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! جب کوئی وفات پا جائے تو اس کے مرنے کے بعد کچھ پڑھ کر اس کو بخشا جاتا ہے جیسے قرآن ،کلمہ، صدقہ وغیرہ ،جب کوئی چھوٹا بچہ ایک سال تک کا فوت ہوجائے تو کیا اس کے لیے بھی پڑھنا چاہیے اس کو تو ہمارے پڑھنے کی ضرورت مزید پڑھیں
زکوٰۃ کی ادائیگی کا آسان طریقہ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:111 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مولانا اعجاز احمد صمدانی استاد جامعہ دارالعلوم کراچی زکوٰۃ کی ادائیگی کا آسان طریقہ دین اسلام کی بنیاد جن ستونوں پر رکھی گئی ہے، ان میں سے ایک بنیادی ستون زکوٰۃ ہے۔ قرآن مجید میں جابجااقیموا الصلوۃ کے ساتھ واتواالزکوٰۃ کا حکم آیا ہے جس سے زکوٰۃ مزید پڑھیں
عورت کا پینٹ پہننا
سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں