فتویٰ نمبر:1082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کسی کو غسل جنابت سے پہلے حیض آگیا کہ ہاتھ وغیرہ دھونے کا موقع نہیں ملا تو کیا وہ حاٸضہ ہاتھ کہنی تک دھو کر پھر بالٹی وغیرہ میں کپڑے دھوسکتی ہے؟بالٹی کا پانی ناپاک تو نہیں ہوگا؟ والسلام الجواب باسمہ تعالی جنبی یا حاٸضہ اگر پانی کی مزید پڑھیں
زمرہ: janbi
جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا
سوال:جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:106 جواب: افضل یہ ہے کہ جنبی شخص کو غسل جنابت میں جلدی کرنی چاہیے کہ کہیں وہ غسل کرنا بھول ہی نہ جائے اوراگر کھانے پینے اور سونے سے قبل وہ جنابت کی حالت میں وضوکرلے تویہ بہتر اور افضل ہے لیکن یہ یاد مزید پڑھیں
جنبی یا حائضہ کس صورت میں قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے
سوال: ناپاک آدمی جنبی یا حائضہ کن صورتوں میں قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:53 جواب : حائضہ یا جنبی کا قرآن چھونا درست نہیں ہے ۔ البتہ اگر قرآن جزدان میں یا رومال میں ہو تو ہاتھ لگاسکتی ہے ۔ ” لیس لھم مس المصحف الا بغلافہ “ ( ہدایہ :1/23)