اگرایک ساتھ دو جنازےحاضرہوں اورمقتدی تعدادکےعلم نہ ہونےکی وجہ سےایک جنازہ کی نیت کرےجبکہامام دونوں جنازوں کی نیت کرےتوامام اورمقتدی دونوں کی نمازِ جنازہ اداہوجائےگی، کیونکہ مقتدی امام کی نیت کے تابع ہیں۔ الدر المختار (1/ 424) ( وإن اشتبه عليه الميت ) ذكر أم أنثى ( يقول نويت أصلي مع الإمام على من يصلي مزید پڑھیں
زمرہ: janazah
جنازہ لے جاتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنے کا حکم
سوال:”جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے کلمہ شہادت پکارنے پھر سب حاضرین کے بلند آواز سے کلمہ شہادت یا کلمہ طیبہ پڑھنے کی مروجہ رسم بدعت اور ناجائز ہے، جس کو ترک کرنا واجب ہے“۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جنازے کے ساتھ کلمہِ شہادت کا نعرہ لگانا یا بلند آواز مزید پڑھیں
آغاخانی کےساتھ لین دین ،رشتہ اورجنازہ میں شرکت کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:190 الجواب حامداومصلیاً اسماعیلی (آغاخانی ) اپنےکفریہ عقائد کی وجہ سے کافرہیں ،اوریہ عام کفارکے مقابلےمیں مسلمانوں کےلیے زیادہ خطرناک ہیں کیونکہ یہ اپنےآپ کومسلمان ظاہرکرتےہیں اوراسلام کانام لیتےہیں ۔اس لیے ان کےساتھ مسلمانوں جیسامیل جول رکھنا اورہدیہ تحائف کالین دین کرناشرعاًدرست نہیں،جہاں تک ان کے ساتھ تجارتی معاملات کاتعلق ہے توبوقت مزید پڑھیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جنازے کی امامت کس بزرگ نے کی
سوال:حضرت علیؓ کے جنازے کی امامت کون سے بزرگ صاحب نے کی ؟ جواب: صحیح روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ پر کوفہ کی جامع مسجد میں چالیس ہجری سترہ رمضان بروز جمعۃ المبارک نماز فجر کے وقت عبد الرحمن ابن ملجم نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں