سوال: صلاۃ التسبیح کا طریقہ بتادیں ۔ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب صلاۃ التسبیح پڑھنے کے دو طریقے احادیث سے ثابت ہیں ۔پہلا طریقہ یہ ہے کہ چار رکعت کی نماز کی نیت کی جائے۔ الحمد وسورۃ کے بعد رکوع سے پہلے پندرہ مرتبہ سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: jalsa
مغرب کی نماز کا مکروہ وقت
سوال: 1: مغرب کی نماز کا مکروہ وقت اذان کے کتنی دیر بعد شروع ہوتا ہے۔ اور عشا کا مستحب وقت کب ہوتا ہے، ایک تہائی کے بعد یا ایک تہائی سے پہلے اور کیا 12 بجے کے بعد عشا کا وقت مکروہ ہو جاتا ہے۔؟ جواب: مغرب کا اصل وقت غروب آفتاب سے لے مزید پڑھیں
میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت
حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں
کرسمس کی مبارکباد دینے کا حکم
سوال :کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہیں ؟کیا یہ شرک تو نہیں؟ فتویٰ نمبر:349 جواب : کرسمس کےموقع پر اس تہوار کی تعظیم کی خاطر مبارکباد دینا یا ان کو ہدایا دینا جائز نہیں ۔ بلکہ اگراس سے ان کے دین کی تعظیم مقصود ہو تو اس میں کفر کا قوی اندیشہ ہے بلکہ بعض مزید پڑھیں
پرانےقبرستان کومنہدم کرکےازسرنوتدفین شروع کرناجائزہےیانہیں
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ یوسف پورہ قبرستان میں تقریباً21سال سےبالغوں کی تدفین بند ہےاوراب صرف بچوں کی تدفین ہوتی ہےاسکے علاوہ وہاں بہت کم لوگ جاتےہیں ،قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟ (۱) بلڈوزکرکےپلاننگ کےساتھ ازسرِنوتدفین شروع کردی جائے؟ (۲) ایک ساتھ بلڈوزنہ کیاجائےبلکہ ایک جانب سےیہ سلسلہ شروع کیاجائے؟ مزید پڑھیں