انسانی اعضأ کی پیوند کاری کا حکم

سوال:میرا بیٹا سرجری کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔آج کل اعضاء کی پیوند کاری پر کام کر رہا ہے ۔میں نے سنا ہے کہ انسانی اعضاء کی پیوند کاری جائز نہیں ۔کیا یہ درست ہے ۔تو کیا اس کی تعلیم حاصل کرنا بھی ناجائز ہے ۔براہ مہربانی رہنمائی فرماۓ تاکہ میں اپنے بیٹے کو مزید پڑھیں