فوت شدہ حضرات کا خواب میں آنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا وہ سچ میں ہمارے خواب میں آتے ہیں یا یہ صرف ذہن کے خیالات کی وجہ سے ہوتا ہے ؟؟ ۔دوسرا سوال یہ کہ : کیا فوت شدہ شخص کو ہمارے احوال بتاںٔے جاتے ہیں ؟ دنیا میں ان کے رشتے دار مزید پڑھیں
زمرہ: ishara
تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا
سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں
گذشتہ نمازوں کی قضا اور فدیہ کا حکم
سوال :میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی اس زمانے میں ہوئی تھی جب نہ تو کوئی عالمہ تک پہنچ تھی نہ ہی WhatsApp کی سہولت موجود تھی ،میرے دو بچے ہیں دونوں کی پیدائش کے دوران کچھcomplications ( مسائل ) کی وجہ سے ڈاکٹر نے روزے رکھنے سے منع کر دیا تھا،دوسرے بچے کے مزید پڑھیں
کاروبار شروع کروانے سے پہلے استخارہ کروانا
سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں
لیٹ کرنماز پڑھنے کاحکم
سوال :ایک آدمی قیام ،رکوع سجدہ نہ کرسکتا ہو تو کیا وہ چت لیٹ کر نماز پڑھے گا یا دائیں کروٹ پر لیٹ کر نماز پڑھے گا ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب جو شخص قیام ،کوع سجدہ کی قدرت نہ رکھتا ہوتو وہ بیٹھ کر اشارہ سے نماز پڑھے گا مزید پڑھیں
یزید کے بارے میں کیا عقیدہ رکھناچاہیے
سوال: یزید کے بارے میں ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟ جواب: یزید کے بارے میں خاموشی بہتر ہے، یہی اکثر اکابر علما کا موقف ہے۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے درمیان جو جنگ ہوئی اس میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور مزید پڑھیں
اصحابی کالنجوم
﷽ الجواب حامداو مصلیا سوال میں ذکر کردہ روایت کو بعض محد ثین کرام رحمھم اللہ تعالی نے باطل قرار دیا ہے جبکہ دیگر حضرات محدثین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے مگر اسے باطل یا موضوع قرار نہیں دیا، تاہم مذکورہ روایت چونکہ متعدد طرق سے ثابت ہے ، اور متعدد طرق سے جب مزید پڑھیں
کرسمس کیک خریدنے کا حکم
فتویٰ نمبر:2081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مفتی صاحب! یہاں بیکریز میں کرسمس کیک بنا رہے تو کسی نے پوچھا ہے کیا وہ ہم لے سکتے؟ کھا سکتے؟ یا گناہ ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا کرسمس کیک کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں۔ دونوں قسم کا حکم الگ ہے۔ پہلی قسم: سردی کی مزید پڑھیں
جس کے لیےزمین پر اٹھنا بیٹھنا دشوار اس کی نماز کا طریقہ
فتویٰ نمبر:2074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک وہ شخص ہے جو زمین پر بیٹھ کر سجدہ پر بھی قادر ہے اور قیام پر بھی کہ چلتا پھرتا ہے۔ لیکن زمین پر بیٹھ کر اٹھ نہیں سکتا اس سے قیام کی فرضیت ساقط ہوجائے گی؟ کیا ان کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز مزید پڑھیں
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا
فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے میں پیٹ پر زور نہیں دے سکتی تو اب میں نماز کس طرح پڑھوں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جو شخص رکوع ،سجدے پر قادر نہ ہو، قیام پر قادر ہو تو اس کے لیے راجح یہ مزید پڑھیں