اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ  نے جو اعضاء  عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے  ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی  کو عطیہ دینے کی وصیت  بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی  مزید پڑھیں

خواب میں امرود دیکھنا

امرود: امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور مزید پڑھیں

خواب میں اماؤس کی رات دیکھنا

اماوس: چاند کے مہینے کی ۲۸ تاریخ کو اماوس کہتے ہیں جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے۔ اماوس کی رات کے حوالے سے مختلف بدعقیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اگر کوئی بدعقیدہ شخص خواب میں اس رات کو دیکھے تو نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن صحیح العقیدہ شخص دیکھے تو خطرے کی بات نہیں۔ بلکہ مزید پڑھیں

نظر بد کی علامات

مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کے نظر لگنے کی علامات کیا ہیں ؟  اور اگر نظر لگ جاۓ تو اسکا حل کیا ہے اسلامی رو سے ؟  اور نظر سے بچاو کیسے کیا جاسکتا ہے مہربانی جلد رہنمائ فرمائیں ۔ الجواب حامداومصلیاً: نظر کی علامات نظر جادو سے زیادہ خطرناک ہے اور عام ہے مزید پڑھیں

انگلیوں کے نشانات (finger print )

بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے   ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس مزید پڑھیں

قصہ حضرت شیث علیہ السلام کا

شیث : ( عبرانی : شیث ) سیت Seth جس کے معنیٰ ہیں “عبداللہ ” یا “اللہ کی بخشش”۔ ( دیکھیے تاج العروس) حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے بیٹے جو قتل ِہابیل کے پانچ سال بعد پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار کی عمراس وقت ایک سو بیس سال تھی ۔ چونکہ قابیل کے ہاتھوں مزید پڑھیں

قرآن اور جدید سائنسی حقائق

(تیسری قسط) دل مرکز ہے: دل انسان کی تمام اچھی بری صفات کا مرکز ہے ۔قرآن کریم کے مطابق دل ہی وہ چیز ہے جس کےاندر عقل اور فقاہت پائی جاتی ہے۔ دل ہی وہ چیز ہے جوگھٹن اور تنگی محسوس کرتا ہے کینہ بھی دل ہی محسوس کرتا ہے۔ سکون،ہمدردی،نرمی، ڈروخوف، راز چھپانا،تکبر،رعب، ضد مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں