کیا خود کش حملہ کرنا جائز ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:124  یہ بات تقریباً ہر مسلمان  کو معلوم ہے کہ اسلام  میں خود  کشی حرام ہے  ،ا ور قرآن  حکیم  اور احادیث  شریفہ  کے احکام  وارشادات  اس بارے میں بالکل واضح  ہیں لیکن کسی دشمن سے جائز  اور برحق   جنگ   کے دوران  دشمن  کو مؤثر  زک     پہنچانے کے لیے کیاکوئی خود کش مزید پڑھیں

دودھ کے لیے رکھے گئے جانور کی قیمت قربانی، صدقہ فطر کے نصاب میں شامل نہیں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً  1۔دراصل قربانی اور صدقہ فطر کے نصاب میں انسان کی ذاتی اور اپنے اہل و عیال کی حاجت اصلیہ سے زائد اشیاء کی قیمت کا بھی اعتبار کیا جاتا    ہے (جیسا کہ سابقہ فتوی کے پہلے جواب میں مذکور ہے) ”فتاوی ہندیہ‘‘ کی عبارت : ’’وَ بِبَقْرَۃِ مزید پڑھیں

رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر

محمد انس عبدالرحیم خواب کیا  ہے؟ انسانی  اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی  چھٹی نہیں ملتی ۔اسے  نیند کی حالت میں بھی  فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا  ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں

الکحل سے متعلق شرعی احکام

قرآن ، سنت  اور فقہ اسلامی کی روشنی میں  تحقیق :  مفتی سید عارف علی شاہ الحسینی جمعہ، 17 نومبر  2017، 28 صفر ،1439ھ الکحل ایک نشہ آور مادہ ہے جس کی  طرف کئی شرعی احکام  توجہ ہوتے ہیں ، لہذا ضروری ہے کہ الکحل  پر تفصیلی  بحث   کرنے سے  پہلے نشہ آور اشیاء   (Intoxicants مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت کی بابت اہم فتاوی

(قسط نمبر 1) اس  دنیا میں آئے دن انقلاب وقوع پذیر ہورہے ہیں، یہی اس دنیا کا حسن بھی ہے اور یہی اس کی بے ثباتی کی دلیل بھی  یہاں کے تغیر وتبدل بتاتے ہیں کائنات میں جب بھی کچھ ترقی ہوگی تب کچھ نہ کچھ فنا ہوگا اور کچھ نیا وجود میں آئے گا  مزید پڑھیں

اورل سیکس مکروہ ہے ۔

 فتویٰ نمبر:19 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیا ً   شوہر کا اپنے بیوی کی شرمگاہ  کو چومنا، چوسنا یا اس پر زبا ن لگانا  اسی طرح بیوی کا  شوہر کی شرمگاہ کومنہ میں لینا اور چومنا مکروہ اور ناپسندیدہ  ہےاور ناپسندیدہ  ہے ، اور اگر  گندگی اور نجاست  لگی ہوئی ہو جیسا کہ عموماً ایسے مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت اور  طریقہ کار

جمع وترتیب:محمد حارث محمود استاد ورفیق دار الافتاء:جامعۃ السعید نزد نرسری کراچی “دینی تربیت کی اہمیت” “درس نمبر ایک” قرآن کریم کی بے شمار آیات  اور سی بہت احادیث  نبویہ  میں انسان کی اس بات پر ذہن سازی کی گئی ہے کہ یہ دنیا کی چند روزہ زندگی درحقیقت ہمیشہ کی ابدی آخرت کی زندگی مزید پڑھیں

خواب میں انجیل دیکھنا

انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔