فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔ سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: insan
مرنے سے پہلے اعضاء ہبہ کی وصیت کرنا
فتویٰ نمبر:1096 سوال: السلام علیکم! مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے یہ وصیت کرے کہ میرے مرنے کے بعد میرے اعضا نکال لیے جائیں تاکہ کسی انسان کے کام آسکیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اعضاء عطیہ کرنے کی مختلف صورتیں مزید پڑھیں
زکوۃ وصدقات سادات کوکیوں نہیں دیتے
فتویٰ نمبر:1090 اسلامی تعلیمات تو انسانیت کا خیال رکھنے کہتی ہے تو پھر ایسا کیوں کہ زکوۃ اور صدقات واجبہ صرف مسلمان غیر سید کو دی جائے۔ سادات کو نہیں دیتے؟ صدقات نافلہ تو بہت کم نکالا جاتا ہے اس سے تو ان کی مدد زیادہ نہیں ہوسکتی۔ تو زکوۃ اور صدقات واجبہ کو عام مزید پڑھیں
ماہانہ خرچے پر زکوة
فتویٰ نمبر:1086 سوال : ماہانہ خرچے پہ زکاة دینی ہوگی؟ اگر وہ ہاتھ میں موجود ہو زکاة ادا کرنے کی تاریخ میں ـ الجواب باسم ملہم الصواب ١۔ بعض اہل علم کے موقف کے مطابق : ماہانہ اخراجات انسان کی ضروریات میں شامل ہےاس لیے زکاة ادا کرتے وقت اگر ماہانہ خرچے کی رقم موجود مزید پڑھیں
کیا فوت شدہ اولاد کاحصہ ہے؟
فتویٰ نمبر:1081 سوال: والد کی وفات سے پہلے جو بیٹا یا بیٹی فوت ہو جائیں, انکا میراث میں کیا حصہ ہے ؟ یا ان فوت شدہ اولاد کا حصہ ؟ سائل:روبینہ رہائش:ملیر سوسائٹی الجواب بعون الملک الوھاب یہاں تین اُصول ذہن میں رکھیے: ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول مزید پڑھیں
بوڑھاکمزورانسان جسم کی پاکی کاکس طرح خیال رکھے؟
فتویٰ نمبر:1047 اگر کوئی بیمار یا بوڑھا کمزور انسان اپنی بیماری یا کمزوری کی وجہ سے جسم کی پوری پاکی کا خیال نہیں رکھ پا رہا، یا اس کا گمان ہے کہ جسم صحیح سے پاک نہیں، وہ اسی حالت میں اکثر صرف فرض پڑھتا ہے اور کبھی کبھار پوری نماز. تو کیا اس پر مزید پڑھیں
صحت مند زندگی کیلئے، مثبت سوچ اپنائیں
ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی مزید پڑھیں
دجال کے متعلق معلومات
سوال: مجھے ان سوالات کے جواب درکار ہیں! 1-کیا دجال انسان ہے؟ 2- وہ پیدا کب ہوگا؟ 3- وہ کہاں پر آئے گا؟ 4- میں نے سنا ہے کہ برمودہ ٹرینگل سمندر میں وہ موجود ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ جزاک اللہ ارسلان، کراچی- 04508178659 الجواب حامدۃ و مصلیۃ 1-جی ہاں! دجال انسان ہی ہوگا۔ مزید پڑھیں
قیامت کے دن انسان کو کس کے نام کے ساتھ پکارا جائےگا
سوال:قیامت کے دن انسان کو ماں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا باپ کےنام سے؟ الجواب حامدةومصلیة: قیامت کے دن انسان کو اپنےباپ کی طرف منسوب کرکے پکآرا جائےگا۔ حدیث شریف میں ہے کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اور ان کے والد کے نام سے پکارا جائے گا، چناں چہ مزید پڑھیں
نئے گھرمیں شفٹ ہونے سے پہلے قرآن خوانی کروانے کاحکم
میں نے نیا گھر لیا ہے میں شفٹ ہونے سے پہلے اس میں یس شریف کا ختم کروانا چاہتی ہوں عزیز رشتہ دار اور سہیلیوں وغیرہ کو بلا کر کیا میرا یہ عمل درست ہوگا؟ مہوش دبئی الجواب بعون الملک الوھاب گھرکی خیروبرکت کے لیے قرآن/ یس کاختم کروانا جائز اوردرست ہے لیکن اس میں مزید پڑھیں