سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

مرد کے لیے گھڑی ،بلٹ اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال:مرد کو ہر طرح کے دھات( میٹل) پہننا منع ہے (چاندی کے سوا) تو گھڑی اور بلٹ جیسی اور بھی چیز جس میں میٹل کا یوز ہو تو کیا وہ پہن سکتے ہیں ؟ اور چاندی کتنا پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے‌ لیے ہر طرح کا دھات جو مزید پڑھیں

بچے ہونے کو ناپسند کرنے کا حکم

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کسی کوبچے نہیں چاہیے کیونکہ وہ محسوس کرتا ہے کہ اسے نہیں پسند اور اگر زبر دستی کر بھی لے تواسی وجہ سے بچے کو وہ پیاریا توجہ نہیں دے سکے اور بچہ غفلت کا شکار ہو جائے گا کیونکہ اسے پسند ہی نہیں تو اگر وہ نہ کرے تو مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

ذکر واذکارکےوقت سرپردوپٹہ اوڑھنا

سوال:اگر آپ بسم اللہ اور تسبیح فاطمہ(رضی اللہ عنہا) پڑھیں تو ضروری ہے کہ اس کے لیے بھی سر پر دوپٹہ لیں؟ جیسے ہم ذکر کرتے وقت اوڑھتے ہیں تو وہ تو ضروری ہے لیکن اگر چھوٹے موٹے کاموں سے پہلے بسم اللہ پڑھیں تو اس کے لیے بھی دوپٹہ سر پر ہونا ضروری ہے؟ مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پہ سرخ ٹوپی پہننا

فتویٰ نمبر:4030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہمارے آفس کے ایک عیسائی کولیگ نے تمام اسٹاف کو کرسمس کے موقعے پر لال ٹوپی پہنائی سب نے پہن لی میں نے پہننے سے انکار کردیا اس پر وہ کہنے لگا کہ اچھا ہوا میں مسلمان نہیں ۔ آیا میرا عمل درست تھا یا مجھے بھی دیگر لوگوں مزید پڑھیں

کیا غیر مسلم بھی امت ہیں؟

فتویٰ نمبر:3023 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرح رحمت بنا کر بھیجا گیا، پھر کچھ لوگ ایمان لائے اور کچھ نے مزید پڑھیں

کیا کفار بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں؟

فتویٰ نمبر:1095 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ سائل کا نام: محمد پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامداو مصليا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرف رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ، مزید پڑھیں

لڑکیوں کےکان چھیدنےکی عمر

فتویٰ نمبر:1074 سوال:لڑکیوں کے کان کس عمر میں چھیدنا چاہیے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لڑکیوں کے کان چھیدنا شرعا درست ہے.حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی اس کا رواج تھا اور آپ نے اس پر کوئی نکیر نہیں فرمائی جس سے جواز ثابت ہوتا ہے. : کما مزید پڑھیں

لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں