عقیدے کی اہمیت ▪ وجود باری تعالی، قیامت اور رسالت اسلام اور سائنس کی روشنی میں ▪ وحی کی اہمیت وضرورت ▪ معجزات، کرامات اور جادو میں فرق ▪ دین حق کو پہچاننے کے اصول ▪شرک وتوحید، شرک کی اقسام ▪ تقدیر، عذاب قبر 💎 الحاد کے معنی اور تاریخ ▪ملحدین کا طریقہ واردات ▪الحاد مزید پڑھیں
زمرہ: ilhad
تو دل میں توآتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
(پہلی قسط ) مفتی محمد انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ ( ابراہیم 10 ب 13) یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین رکھتی ہے جواس کائنات مزید پڑھیں
ملحدین کی نفسیات
آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا ! کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں
امید کی کرن
الحاد ( سترہویں قسط ) ایک وقت تھا جب ملحدین کےوساوس/ مغالطوں کے جواب میں مسلمانوں کا کوئی ویب سائٹ ،پیج اور گروپ موجود نہیں تھا، مسلمان ان ملحدین کی گستاخیاں/کذب بیانیاں دیکھتے اور ان پر کڑھتے رہتے ، کچھ مجبور ہوکر ان کے پیجز پر ہی انکا جواب دیتے اور بالاخر بلاک کردیے جاتے، مزید پڑھیں
الحاد کے خاتمے کے لیے چند تجاویز
الحاد ( سولہویں قسط ) (1) یوں تو ٹی وی وغیرہ کے مقابلے میں انٹر نیٹ کی شرعی حیثیت شروع سے جواز کی رہی ہے لیکن مندرجہ بالا عبرت انگیز حالات کی بنا پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے منفی پہلو اس کے مثبت پہلو سے کئی گنا بڑھ کرسامنے آ رہے ہیں۔خصوصاً مزید پڑھیں
ملحدین کی اقسام
ملحدین کی اقسام: ملحد دو قسم کے ہیں: ایک وہ جو انسانیت کو مذہب کا متبادل سمجھتے ہیں اور ہمیشہ معقول بات کرنے کے قائل ہیں۔ اگرچہ الحاد کے مضمرات ونتائج: (1) الحاد دراصل ہر گناہ کی چابی ہے،اخلاقی اقدار کی موت ہے۔اگر کوئی شخص یہ یقین کر لے کہ اس دنیا کا کوئی خدا مزید پڑھیں
خواتین الحاد کی زد میں
الحاد ( گیارہویں قسط ) اسلام چھوڑ کر الحاد اختیار کرنے والے ملحدین کے حوالے سے یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ماضی قریب میں ان بدبخت مرتدین میں مردوں کا تناسب عورتوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تھا، لیکن ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ماضی کے مقابلے میں آج عالم اسلام میں رفتہ مزید پڑھیں
سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے
الحاد (ساتویں قسط) سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے: یہ لوگ بزدل ہوتے ہیں۔ نیٹ کے محفوظ قلعے میں بیٹھ کر، اپنی شناخت چھپا کرالحاد و زندقہ پھیلا رہے ہیں، سادہ لوح اور کم علم نوجوانوں کے ایمان پر شبِ خون مار رہے ہیں۔اور یہ سب کہاں ہو رہا ہے؟ اس پاکستان میں جسے ہم اسلام کا مزید پڑھیں
ملحدین کا طریقہ واردات
الحاد (پانچویں قسط) خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں: عجیب بات یہ ہے کہ پاکستان کی نیٹ دنیا میں اکثر اسلام کے مسلمہ اصول و ارکان کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے والے وہ ہیں ، جن کے نام بدستور مسلمانوں والے ہیں، اور وہ کھلے عام کفریہ باتیں کر کے اور ہر طرح کی مزید پڑھیں
سائبرمیڈیا پر رد الحاد کے اصول
الحمدللہ وکفی، وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، امابعد! ادْعُ إِلٰی سَبِيْلِ رَبِّکَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّکَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ(النحل:۱۲۵) ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف بلاؤ (1) دانائی سے(2)اور اچھی نصیحت سے(3)اور ان سے ایسے بحث کرو جو سب سے مزید پڑھیں