نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ (سورۃ توبہ، آیت: ۱۱۹) اللہ جل شانہ‘ نے اپنا دین رہتی دنیا تک کے لیے بھیجا ہے اور اس پر چلنے کے لیے ’’سچوں‘‘ کی معیت کو ضروری قرار دیا ہے۔ جس سے معلوم ہوا کہ آج لوگوں کو راہِ ہدایت مزید پڑھیں
زمرہ: ikhlas
قبولیت کامعیار
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَآوؤھَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنْکُمْ کَذٰلِکَ سَخَّرَھَا لَکُمْ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلیٰ مَاھَدٰکُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ (سورۃ الحج، آیت نمبر ۳۷) اصل چیز تقویٰ ہے: قربانی ایک ایسا عمل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہر شریعت میں اور ہرنبی کی امت میں ضروری قرار دیا ہے مزید پڑھیں
قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنے کا حکم
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھناکیسا ہے ؟ جواب: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھا جاسکتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے : ” گائے ، بھینس اور اونٹ میں اگر سات آدمی شریک ہو کر قربانی کریں تو بھی درست ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کسی کا مزید پڑھیں
رمضان میں نیکی کا ثواب
سوال: رمضان میں ایک نیکی کرے تو ستر نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اگر گناہ کرے تو کیا گناہوں کا معاملہ بھی اسی طرح ہے؟ جواب:رمضان گناہ کرنے پر بھی ایک گناہ ہی لکھا جاتا ہے البتہ اس گناہ کی شناعت اور اس پر پکڑ سخت ہو جاتی ہے۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ مزید پڑھیں
خلاصہ سورۃ انعام
بصائر وعبر : 1)باقی رہنے والے اور نفع مند صرف نیک اعمال ہیں۔ باقی سب کھیل تماشہ ہے ۔ ( آیت :32) 2) حق اور دین کی دعوت پہنچانے والوں کو ہر دور میں ظلم وجبر کا سامنا کرنا پڑا۔لیکن انہوں نے صبر ودعا سے کام لیا اور بالآخر وہی غالب ہوئے ۔ ( مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الاخلاص
یہ سورت اسلام کے بنیادی عقیدہ یعنی توحید سے بحث کرتی ہے توحید کی تین قسمیں ہیں ۱۔ توحید ربوبیت یعنی ہر چیز کا خالق ،مالک اور رازق اللہ ہے ا س کا اقرار کافر بھی کرتے ہیں ۲۔توحید الوہیت یعنی بندہ جو بھی عبادت کرے خواہ دعا ہو یا نذر وقربانی تو وہ صرف مزید پڑھیں
تعارف سورۃ البینۃ
اس سورت میں تین امور سے بحث کی گئی ہے (۱) اہل کتاب کا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بارے میں موقف،یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا انتظار کررہے تھے؛ لیکن ان کا یہ خیال تھا کہ آخری نبی بنی اسرائیل میں سے ہوگا؛ لیکن جب مزید پڑھیں