کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہو تو کیا غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے غسل کر مزید پڑھیں
زمرہ: ibadat
لاؤڈ اسپیکر پر نعت لگانا،اور نعت گانے کی طرز پر پڑھنے کا حکم
الجواب حامداومصلیا ً مسجدوں یا جلسوں میں ضرورت سے زائد اتنی بلند آواز سے لاؤڈ اسپیکر چلانا جس سے دوسرے کاموں میں مشغول لوگوں کے کام یا آرام میں یا گھروں میں موجود خواتین کی عبادات وغیرہ میں حرج ہوہرگزدرست نہیں ،ا ور اگرا س سے گھروں یا ہسپتالوں میں مریضوں وغیرہ کوتکلیف ہوتو ایسی مزید پڑھیں
شب برات کی فضیلت
شب برات کے بارے میں استاذ محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا مدلل خطاب اور جناب مولانا دالور حسین کملائی زید مجدہم کا تحقیقی مضمون ایک رسالے کی شکل میں طبع ہوکر عرصہ ہوا منظر عام پر آچکا ہے جس سے ماشاء اللہ عام خاص ہر دو طبقے مستفید ہورہے مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (نواں سبق
ماہ شعبان ، نہ کرنے کے کام پندرہ شعبان کے بعد روزہ رکھنا بہترنہیں: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’نصف شعبان کے بعد روزہ نہ رکھو۔‘‘(ترمذی حدیث: ۷۱۷ درجہ حسن صحیح، راوی ابوہریرہ) یہ حدیث ان لوگوں کے لیے ہے جن کو پیر جمعرات کو یا ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنے مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (آٹھواں سبق
ماہ شعبان ،اصل حقائق اور کرنے کے کام شعبان کا لفظ عربی گرامر میں ’’شعب‘‘ سے بنا ہے جس کے معنی ’’شاخ‘‘ کے ہیں اس مہینے میں خیرو برکت کی شاخیں پھوٹتی ہیں اس لیے اس کو شعبان کہتے ہیں احادیث مبارکہ میں شعبان کے یہ فضائل وارد ہوئے ہیں: ماہ شعبان کے فضائل : مزید پڑھیں
کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں
حج پہلا سبق
حج اسباق پہلا سبق: مفید طبّی مشورے: ۱۔ حفاظتی ٹیکہ برائے گردن توڑ بخار پندرہ(۱۵)دن پہلے ضرور لگوائیں اور اس کا سرٹیفکیٹ ساتھ رکھیں! ۲۔ بعض وقت سعودی حکومت عازمین حج کوپولیو کے قطرے پلاتی ہے۔ پولیو کے قطرے پی لیں! ۳۔ فلو اور ہیپاٹائٹس کا ٹیکہ لگوالیں! ۴۔ شوگر،بلڈ پریشر، دمہ ، دل کی مزید پڑھیں
قصہ حضرت ہود علیہ السلام
شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم “عاد” کا تذکرہ آیا ہے۔حضرت ہود علیہ السلام کا سلسلہ مزید پڑھیں
اعتکاف
(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا یہاں آپ ﷺ تن مزید پڑھیں
شب برات کی حقیقت اور فضیلت
مفتی تقی عثمانی۔ ماخوذ از : ماہنامہ البلاغ اگست 2010 شب برات کی فضیلت کی حقیقت :۔ شب ِ برات کے بارے میں یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اس کی کوئی فضیلت حدیث سے ثابت نہیں ، حقیقت یہ ہے کہ دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث مروی ہیں جن میں مزید پڑھیں