وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔ انگلیوں کاخلال کب کرے؟ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونے کے بعدانگلیوں کاخلال کرناچاہیے۔ پاؤں کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرکےخلال مزید پڑھیں
زمرہ: ibadat
وضوکی نیت کب کرنی چاہیے؟
نیت کاوقت چہرہ دھوتے وقت ہے “اشباہ” میں ہے کہ اس کاوقت پہلی دفعہ ہاتھ دھوتے وقت ہےلیکن سب سے صحیح قول یہ ہے کہ وضوکے بالکل شروع میں اس کی تمام سنتوں سے پہلے نیت کرنی چاہیے ۔
نیت کہاں سے کی جائے؟
نیت کا محل دل ہے لہذا اگر کوئی زبان سے نیت کررہا ہے اور دل میں کوئی ارادہ نہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے الّایہ کہ وہ معذور ہو کہ افکار کا اتناہجوم ہوکہ دل میں کوئی نیت ٹکتی نہ ہوتو ایساشخص دل سے نیت کہہ لے ،یہی اس کی نیت ہوگی۔
نیت کاحکم
نیت وضو اور غسل میں سنت ہے ، عبادات مقصودہ میں شرط ہے جیسے نماز ، زکاة، تیمم وغیرہ۔
نیت کسے کہتے ہیں؟
نیت دل کے فعل کا نام ہے۔لغوی معنی قصد و ارادہ کرنا یعنی دل سے عزم کرنا۔اصطلاحی معنی نیکی کے کام کو وجود میں لانے کے لیے اللہ تعالی کے تقرّب اور اطاعت کی نیت کرنا یا کسی گناہ سے بچنے کی نیت کرنا۔
مقدس مقامات پر گناہوں کی سزا کا حکم
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جیسے سال بھر میں کچھ بعض دنوں میں عبادت کا ثواب زیادہ ہو تا ہے جیسے ذی الحجہ اور اسی طرح بعض مقامات پر بھی نیکی کا اجر بڑھا ہوا ہوتا ہے جیسے حرمین مزید پڑھیں
نذرکا کیاحکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت نے منت مانی کہ میرے بیٹے کا رشتہ فلاں جگہ ہو گا تو 3000 نفل پرہوں گیدو دن بعد ان کا انتقال ہو گیااب رشتہ وہیں ہو گیا ہے تو اب کیا ان کی منت پوری کرنی ہو گی ان کے مزید پڑھیں
بچیوں کو کم عمر میں برقعہ پہنانا
سوال:ہماری بچیاں ابھی پانچ سے آٹھ سال کے درمیان کی ہیں، اپنی امیوں وغیرہ کو دیکھ کے برقعے کا شوق ہے اور ان کو ھدیہ میں ملے بھی ہیں، اب عبایا کبھی پہنتی ہیں کبھی نہیں، ہم ان کو روکتے نہیں دونوں صورتوں میں، صرف اسکارف کی پابندی کراتے ہیں، تو کیا یہ درست ہے؟ مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“( چھٹا حصہ)
”سحری کا بیان“ روزہ رکھنے پر اس قدر اجر وثواب کا وعدہ جس کا تصور بھی ممکن نہیں٫اس لئے بھی ہے کہ یہ ایک بہت ہی”محنت” “مشقت”اور خاصے”تحمل” برداشت اور صبر کا مہینہ ہے-“صبحِ صادق” سے لے کر” غروبِ آفتاب” تک “کھانے پینے” اور “ازدواجی خواہش” کے تقاضے پر عمل کرنے سے اپنے آپ کو مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“( پانچواں حصہ)
”رمضان اور روزہ“ “ارشادِ باری تعالیٰ”ہے:”یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون”(البقر-183-184) “اے ایمان والوں ” !تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں٫جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے-تاکہ تم متقی بن جاؤ”( بیان القرآن) “حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” “نبئ اکرم مزید پڑھیں