سوال:کیا عورت گھر کے کونے میں پردے میں اعتکاف کر سکتی ہے اور کیا وہ عورتوں سے بھی پردہ کرکے بیٹھے گی؟ فتویٰ نمبر:234 الجواب حامدة و مصلية جی ہاں! عورت اپنے گھر میں نماز کی جگہ یا کوئی کمرہ یا کونہ مخصوص کرکے اعتکاف کی نیت سے بیٹھ سکتی ہے اور اس کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: ibadat
شب معراج کی حیثیت
شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مفتی بغدادعلامہ آلوسیؒ نے تصریح کی ہے کہ” جس مزید پڑھیں
مجاہدات سلوک کی شرعی حیثیت
اللہ جل شانہ کا ارشاد پاک ہے : طہٰ! ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نہیں اتاراکہ آپ خواہ مخواہ کسی محنت شاقہ اور تکلیف شدید میں مبتلا ہوں ۔” ( طہٰ :1،2 ) بعض روایات میں ہے کہ ابتدائے اسلام میں حضور ﷺ تہجد کی نماز میں کھڑے ہوکر بہت زیادہ قرآن پڑھتے مزید پڑھیں
قرآن خوانی کا حکم
سیریل:03 کیا مرحوم کی بخشش کے لیے عزیزو اقارب کا قرآن پڑھنا اور کبھی کبھار اسکول کے بچوں کے ذریعہ پڑھانا جائز ہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا ایصالِ ثواب کرنا جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے_ اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی قرآن خوانی ثابت نہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی مزید پڑھیں
رمضان کاآخری جمعہ اور جمعۃ الوداع کی حقیقت
الحمد للّٰہ نحمدہٗ و نستعینہٗ و نستغفرہٗ و نؤمِنُ بہٖ و نتوکّل علیہ و نعوذ باللّٰہِ من شرورِ أنفسنا و من سیّئاتِ أعمالنا مَن یھدہِ اللّٰہ فلامُضِلَّ لہٗ وَ مَنْ یُضللہٗ فلا ھَادِیَ لہٗ وَ أشھد أن لاَّ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہ وحدہٗ لا شریک لہٗ و أشھد أنّ سیّدنا و سندنا و نَبِیّنَا و مولانَا مزید پڑھیں
رمضان کے بعد ثابت قدمی
ایک ماہ سے ہمارے درمیان موجود معزز مہمان رمضان المبارک اب ہم سے جدا ہورہا ہے، لیکن کیا ہم نے رمضان کو ہم سے راضی کرکے الوداع کیا، یا پھر رمضان ہم پر اور ہمارے احوال پر حسرت وندامت کے مارے روتےہوئے گذر گیا، ہر سال کی طرح تورمضان چند خوبصورت لمحے بن کر چلا مزید پڑھیں
شب قدر كے بیان میں
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. شب قدر كے بیان میں رمضان المبارك كی راتوں میں سے ایك رات شب قدر کہلا تیہے جوبہت ہی بركت اور خیر كی رات ہے .قرآن پاك میں اسكو ہزار مہینوں سے افضل بتلایا ہے .خوش نصیب ہے وه شخص جس كو اس رات كی عبادت نصیب ہو جائے.اسی رات میں قرآن پاك لوح محفوظ سے آسمان دنیا مزید پڑھیں
ختم قرآن پر شکر نعمت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذَالِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ط ہُوَ خَیْرٌ مِمَّا یَجْمَعُوْنَ o (پارہ ۱۱ ،سورۃ یونس: آیت ۵۸) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اس وقت صرف دوچار باتیں عرض کرنی ہیں کوئی لمبا چوڑا وعظ مقصود نہیں ہے۔ میرے دوستو ! اللہ نے جو حفاظ حضرات کو قرآن پڑھنے مزید پڑھیں
خواتین کا اعتکاف
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں
ایمان کی کسوٹی
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً (سورۃ آل عمران آیت نمبر ۹۷) ایمان کی علامت: اللہ نے اپنے بندے پر حج فرض کیا ہے ۔ حج ایک ایسا فریضہ ہے جو ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے ۔حضرت علیرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ:’’جو آدمی مزید پڑھیں