فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں
زمرہ: hukum
حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا
فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں
کاروبار میں نفع متعین کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:971 سوال: السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ خالد کی ۵ بھنوں نے اپنی کچھ رقم خالد کو دی کہ اسے اپنی دکان پر کام میں لگا ديں اور ہر مہینے نفع انکو برابر دے دیں ۔اب خالد ہر ماہ اپنی ہر بہن کو دکان سے ۱۰۰۰ روپے دیتا ہے۔ آیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ مزید پڑھیں
جس کے جسم پر زائد بال نہ ہوں اس کے لیے چالیس دن کے اندر صفائی کا حکم
فتویٰ نمبر:940 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جسم کے زائد بال صاف کرنا 40 دن میں ضروری ہے لیکن جس کی گروتھ(افزائش) نہ ہو زیادہ اس کے لے بھی یہ حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا زیر بغل اور موئے ناف بالوں کی صفائی کا حکم اس کے لیے ہے جس کے بال اگتے ہوں ۔ مزید پڑھیں
اگر نماز میں دعائے قنوت یا کوئی رکعت پڑھنا بھول گئے یا شک ہوگیا
فتویٰ:912 سوال: وتر میں اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں یا رکعتوں کی تعداد بھول جائیں تو ایک رکعت اور ملا کر دونوں صورتوں میں آخر میں سجدہ سہو کرلینا درست ہے ؟ یا نہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا صورت مذكورہ میں اگروتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں،سورت پڑھ کے رکوع مزید پڑھیں
طلاق بائن کے بعد نکاح ثانی
فتویٰ نمبر:843 سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق بائن دی”اب تو مجھے دکھے تو تو مجھ پر حرام” اس کے بعد گھریلو مشوروں کے بعد دوبارہ نکاح کرانے کا فیصلہ ہوا لڑکی اپنے سسرال میں رہنا نہیں چاہتی اس لیے فیصلہ یہ ہوا کہ میاں بیوی دونوں لڑکی کے میکے میں رہیں مزید پڑھیں
ہونے والی بیوی کو تین طلاق کہنے کا حکم
فتویٰ نمبر:654 سوال:میں نے ایک دفعہ کہا:’’ ہونے والی بیوی کو تین طلاق‘‘، کیا میں فضولی سے نکاح کروا سکتا ہوں؟ الجواب حامدةومصلیة : اس صورت میں آپ جب بھی کسعورت سےشادیکریں گے تو اس کوفوراتین طلاق واقع ہوجائے گی البتہ اگرکوئی شخصآپ کی اجازت یا حکم کے بغیر آپ کا نکاح کسی عورت سے مزید پڑھیں
تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم
سوال : السلام عليكم حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں
عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟ سائل : ام فیضان بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔ سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال مزید پڑھیں
کسٹم کی جا ب کا حکم
آپ کے سوال کا بغور مطالعہ کیا گیا جس کا حاصل اور سائل کی بتائی ہوئی زبانی تفصیلات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آپ کسٹم کے ادارہ ( Contractor ) کے طور پر کام کرتے ہیں ، جس میں ان کو جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ آپ سپلائی ( مہیا ) مزید پڑھیں