پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

سجدےمیں دونوں پاؤں اٹھ جائیں توکیانمازہوجائےگی؟

سوال: سجدے میں دونوں پاؤں اٹھ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب اگر زمین پر پاؤں رکھنے کے بعد اٹھ گئے یا اٹھنے کے بعد پھر زمین پر رکھ لیے تو نماز ہوگئی ۔فقط(فتاوی دارالعلوم دیوبند2/107) الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 500) أن المشهور مزید پڑھیں

وجائنل ٹیسٹ کی صورت میں غسل کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وجائنل ٹیسٹ کا کیا حکم ہے؟یعنی SiS (Silain sonography) میں غسل کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وجائنل ٹیسٹ(جس میں آلے کو شرمگاہ کے اندر ڈال کر الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے) سے غسل واجب نہیں ہوتا،تاہم اگر آلے کو داخل کرنے کی وجہ سے شہوت ہو کر انزال مزید پڑھیں

نماز وتر کا حکم اور طریقہ ادائیگی

سوال:وتر کی نماز فرض، واجب یا سنت موکدہ کیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح پڑھنا ثابت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک نماز وتر واجب ہے۔نمازِ وتر میں تین رکعات اور دو قعدے ہوتے ہیں اور ایک سلام کے ساتھ ادا کی جاتی مزید پڑھیں

نماز میں پائنچے فولڈ کرکے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے ایک مسئلے کے متعلق تفصیلاً راہنمائی چاہیے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب میری شادی ہوئی تو میرے شوہر ٹخنوں سے پینٹ اوپر نہیں رکھتے تھے ، میرے توجہ دلانے پر وہ پینٹ کو ،بالخصوص نماز کے دوران فولڈ کرنے لگ گئے ۔لیکن جس مسجد میں وہ نماز پڑھتے مزید پڑھیں

رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل جائز ہے؟اول الذکر میں بالوں کو بہت زیادہ گھنگریالا کیا جاتا ہے جبکہ آخر الذکر میں صرف لئیر سے بن جاتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ دونوں ہئیر اسٹائل بنانے میں کی چند شرطوں کے ساتھ اجازت ہے۔ 1. مزید پڑھیں